کھیل
D
-
خواہش ہے پاکستانی کھلاڑی بھی رومانیہ کرکٹ ٹیم کا حصہ بنیں۔ عبدالشکور خان
رومانیہ کرکٹ ٹیم کو ٹاپ پر لانے کے لئے یہاں سے کوچ بھی رومانیہ بلائے جائیں گے۔ سی ای او رومانیہ کرکٹ بورڈ
مزید پڑھیں -
قائداعظم ٹرافی مسلسل دوسری بار خیبرپختونخوا کے نام
کراچی میں ہونے والے قائد اعظم ٹرافی کے فائنل میں خیبر پختونخوا نے ناردرن کو جیت کے لیے 384 رنز کا ہدف دیا لیکن ناردرن کے بیٹسمین جم کر نہ کھیل سکے
مزید پڑھیں -
انڈر 19 ایشیا کپ میں پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی
انڈر 19 ایشیا کپ کے گروپ میچ میں پاکستان نے بھارت کو شکست دے دی۔ دبئی میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر بھارت کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ بھارتی ٹیم 49 اوورز میں 237 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔ گرین شرٹس کی جانب سے ذیشان ضمیر نے 5، اویس علی نے 2…
مزید پڑھیں -
یاسر شاہ پر لڑکی کو ہراساں کرنے کا الزام، پی سی بی کا موقف سامنے آگیا
پی سی بی فی الحال اس حوالے سے معلومات اکٹھی کررہا ہے اور جب تک اس سلسلے میں مکمل حقائق سامنے نہیں آجاتے اس پر کوئی تبصرہ نہیں کیا جائے گا
مزید پڑھیں -
کرکٹر یاسر شاہ کے خلاف 14 سالہ لڑکی کو ہراساں کرنے اور زیادتی میں معاونت کے الزام پر مقدمہ درج
یاسر شاہ نے کہا کہ وہ انٹرنیشنل کرکٹر ہے، شکایت کی صورت میں مقدمے میں پھنسا دے گا۔ ایف آئی آر کا متن
مزید پڑھیں -
کورونا کیسز سامنے آنے کے بعد پاک ویسٹ انڈیز ون ڈے سیریز ملتوی
کیریبین اسکواڈ کی کوویڈ پی سی آر ٹیسٹنگ میں مزید پانچ مثبت کیسز سامنے آنے کے بعد سیریز کے ملتوی کیے گئے
مزید پڑھیں -
مسلسل خراب کارکردگی، بابر اعظم کی ٹی ٹونٹی اور ٹیسٹ رینکنگ میں تنزلی
قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم سے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں نمبر ون پوزیشن چھن گئی ہے اور ٹیسٹ کرکٹ میں بھی ان کی ایک درجہ تنزلی ہوئی ہے۔
مزید پڑھیں -
دوسرے ٹی ٹونٹی میچ میں بھی پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو شکست دے دی
173 رنز کے ہدف کے تعاقب میں ویسٹ انڈیز کی پوری ٹیم 20 اوورز میں 163 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی
مزید پڑھیں -
پہلا ٹی ٹوئنٹی پاکستان کے نام، ویسٹ انڈیز کو 63 رنز سے شکست
نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو جیت کے لئے 201 رنز کا ہدف دیا، جواب میں ویسٹ انڈیز کی پوری ٹیم 19 اوورز میں 137 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔
مزید پڑھیں