سیاست
-
بلدیاتی انتخابات: سپیکر قومی اسمبلی انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی سے کلیئر قرار
انہوں نے یہ بھی کہا کہ تحصیل چیئرمین کے انتخاب میں جیت حکمران جماعت کے لیے انتہائی اہمیت کی حامل ہے اور اس شکست سے اسے دھچکا لگے گا
مزید پڑھیں -
20 سالہ افغان جنگ میں شکست کیوں؟ امریکی کانگریس کے 16 اراکین پر مشتمل تحقیقاتی کمیشن قائم
کمیشن کو 3 سال میں مکمل وجوہات کا پتہ لگانا ہے، دوسری جانب کنڑ کے علاقے چوگام درہ میں آج شام پانچ بجے ایک گھر پر ڈرون حملے کی اطلاعات، علاقے میں خوف و ہراس
مزید پڑھیں -
ووٹ کا استعمال ضروری تاہم اپنے ضمیر کی آواز کو دبانے کی کوشش ہرگز نہ کریں!
اللہ کرے کہ اس بار اختیارات کی نچلی سطح پر منتقلی کا یہ مرحلہ بخیر و خوبی سر انجام پائے اور بلدیاتی نمائندے عوام کی دہلیز پر انہیں انصاف دلانے میں کامیاب اور سرخرو ہوں۔
مزید پڑھیں -
بلدیاتی الیکشن کے دوران سیاسی سرگرمیاں، پی ٹی آئی کا وزیر 30 ہزار جرمانہ
الیکشن کمیشن کے آفیسر نے صوبائی وزیر کو 18دسمبر تک جرمانہ جمع کرنے کا حکم دیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے جرمانہ ادا نہ کرنے اور آئندہ کیلئے محتاط نہ رہنے کی صورت مزید کاروائی کا بھی عندیہ دیا ہے جس میں نااہلی کی سزا بھی ہو سکتی ہے۔
مزید پڑھیں -
خیبرپختونخوا بلدیاتی انتخابات: 2 ہزار سے زائد امیدوار بلامقابلہ منتخب
کسان نشستوں پر 285 امیدوار بلامقابلہ منتخب ہوئے، یوتھ نشستوں پر 500 امیدوار بلامقابلہ منتخب ہوئے، اقلیتی نشستوں پر 154 امیدوار بلامقابلہ منتخب ہوئے
مزید پڑھیں -
ڈاکٹر ہشام انعام اللہ خان کے جلسے میں فائرنگ سے ایک نوجوان جاں بحق
پولیس کا کہنا ہے کہ بدھ کی شب سابق صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر ہشام انعام اللہ خان کا جسلہ جاری تھا کہ اس دوران فائرنگ ہوئی
مزید پڑھیں -
کابل چھوڑنے سے قبل اشرف غنی کو پاکستان سے فون کال آئی تھی
حقانی گروپ کے سربراہ نے حمداللہ محب سے فون پر بات کی اور انہیں ہتھیار ڈالنے کا کہا
مزید پڑھیں -
بلدیاتی انتخابات: چیئرمین، میئر اور کونسلر کے اختیارات اور ذمہ داریاں کیا ہیں؟
19 دسمبر کو ہونے والے انتخابات میں 61 تحصیل چیئرمین منتخب ہوں گے جبکہ پانچ ڈویژنل ہیڈکوارٹرز کی سٹی تحصیل میں منتخب ہونے والوں کو میئر پکارا جائے گا۔ دونوں کے اختیارات میں فرق ہے۔
مزید پڑھیں -
منی بجٹ آج وفاقی کابینہ میں پیش کیے جانے کا امکان
800 سی سی سے بڑی گاڑیوں پر ٹیکس کی شرح بڑھانے اور لگژری گاڑیوں کی درآمد پر پابندی عائد کرنے کی تجویز بھی ترمیمی بل کا حصہ ہے
مزید پڑھیں -
صوابی میں عوام کو ترقیاتی منصوبوں کے لالچ، سپیکر اسد قیصر کو الیکشن کمیشن میں حاضری کا نوٹس
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی آڈیو میں اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر مبینہ طور پر ووٹروں کو ترقیاتی منصوبوں کا لالچ دے رہے ہیں۔
مزید پڑھیں