سیاست
-
مطالعہ پاکستان سے ہٹ کر۔۔!
اب انشاءاللہ ملک میں بجلی کا بحران ختم ہو جائے گا اور وہ جو %80 بجلی چوری کا رونا روتے ہیں نصاب میں اس کا ازالہ ہو جائے گا۔
مزید پڑھیں -
نگران وزیراعلیٰ اعظم خان: ”سب کیلئے قابل قبول”
موجودہ نگران وزیراعلیٰ کا پورا نام محمد اعظم خان ہے، ان کا تعلق چارسدہ کے پڑانگ علاقے سے ہے اور وہ سابق انسپکٹر جنرل پولیس محمد عباس خان کے بھائی ہیں۔
مزید پڑھیں -
محمود خان: عثمان بزدار سے بھی زیادہ تابعدار
محمود خان کی خدمات پی ٹی آئی اور ان شخصیات کیلئے لازوال ہیں تاہم صوبے کے عوام کیلئے انہوں نے کیا کیا؟ شاید اس سوال کا جواب تلاش کرنا انتہائی مشکل ہو!
مزید پڑھیں -
سال 2022 امن و امان کے حوالے سے کیسا رہا؟
2022 کے آغاز میں ہی دہشت گردوں نے لاہور کو نشانہ بنایا، 20 جنوری کو انارکلی بازار میں میں بینک کے باہر بم دھماکے سے 3 افراد جاں بحق اور 20 زخمی ہوئے۔
مزید پڑھیں -
ایک سیاسی بیان اور جمہوریت کا حسن
پشتو میں ایک مثل ہے ''کلہ د باران د ڈڈے کلہ د سیلئی لہ مخہ'' مطلب کبھی بارش کی جانب سے بات ہوتی ہے تو کبھی ہواؤں کا رخ دیکھ کر بیان جاری کیا جاتا ہے۔
مزید پڑھیں -
عمران خان کی ایک تھپکی کی قیمت
معاملہ اتنا سادہ نہیں جتنا لگ رہا ہے لیکن سوال صرف اتنا سا ہے کہ کیا ہیلی کاپٹر دینا اور نہ دینا کسی عام خیبر پختونخوا کے شہری کا مسئلہ ہے؟
مزید پڑھیں -
آٹا مسلسل مہنگا، صوبائی وزراء اپنا عہد بھول گئے
قیمت میں 130 فیصد سے بھی زیادہ اضافہ ہونے کے بعد بھی اب وہ صوبائی وزراء نظر نہیں آ رہے جو جولائی میں خیبر پختونخوا کی عوام کا مقدمہ لڑنے کیلئے تیار تھے۔
مزید پڑھیں -
”مشکل فیصلے” یا غریب مکاﺅ پروگرام۔۔؟
''مشکل فیصلے!'' یہ اصطلاح اس طرح سے پیش کی گئی کہ عوام کو ذہنی طور پر مہنگائی کیلئے تیار کیا جا سکے۔
مزید پڑھیں -
وہ بے نظیر تھی، وہ آج بھی بے نظیر ہے!
بے نظیر بھٹو کے کرئیر کو مسلم دنیا کی خواتین اور اسلامی انتہاپسندی کے خلاف عالمی جنگ کے لیے ایک فتح کی علامت سمجھا جاتا ہے۔
مزید پڑھیں