سیاست
-
سوشل میڈیا انفلوئنسرز کی برطرفی کے خلاف پشاور ہائی کورٹ میں درخواست دائر
آفتاب مہمند خیبر پختونخوا کی نگران حکومت کی جانب سے 11 سو زائد سوشل میڈیا انفلوئنسرز کی برطرفی کے اقدام کے خلاف پشاور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔ درخواست گزار کے مطابق نگران حکومت کی جانب سے سوشل میڈیا انفلوئنسرز کی برطرفی کا اعلامیہ بد نیتی پر مبنی ہے جبکہ نگران حکومت…
مزید پڑھیں -
آصف زرداری نے شہباز شریف کو اپوزیشن سے مذاکرات کا مشورہ دیدیا
سابق صدر آصف علی زرداری نے وزیراعظم شہباز شریف کو اپوزیشن سے مذاکرات کا مشورہ دے دیا۔ آئین پاکستان کی گولڈن جوبلی کے حوالے سے قومی اسمبلی کے خصوصی اجلاس سے اظہار خیال کرتے ہوئے آصف علی زرداری کا کہنا تھا پہلی دفعہ نہیں ہوا کہ کورٹ نے نوٹس بھیجا، میرے خلاف سو موٹو نوٹس…
مزید پڑھیں -
خیبر پختونخوا بار کونسل کا چیف جسٹس کے آمرانہ انداز پر تحفظات، استعفیٰ کا مطالبہ کر دیا
خیبر پختونخوا بار کونسل نے سپریم کورٹ آف پاکستان کے چیف جسٹس عمر عطا بندیال سے استعفے کا مطالبہ کیا ہے ۔ وائس چیئرمین خیبرپختونخوا بار کونسل زر بادشاہ خان نے کہا ہے کہ چیف جسٹس کے آمرانہ انداز پر ہمیں تحفظات ہیں اس لیے وہ استعفیٰ دیں۔ خیبر پختونخوا بار کونسل نے وفاقی حکومت…
مزید پڑھیں -
”دہشتگردی کی تازہ لہر ٹی ٹی پی کے ساتھ نرم گوشہ رکھنے کا نتیجہ ہے”
رفاقت اللہ رزڑوال قومی سلامتی کمیٹی نے ملک میں جاری دہشتگردی کی تازہ لہر کو کالعدم ٹی ٹی پی کے ساتھ نرم گوشہ رکھنا عوامی توقعات اور خواہشات کے منافی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ دہشتگردوں کو بغیر کسی رکاؤٹ آنے کی اجازت دی گئی ہے جبکہ خطرناک دہشتگردوں کو اعتماد سازی کی بنیاد…
مزید پڑھیں -
علی امین گنڈا پور جیل منتقل، پولیس کو مراد سعید کی گرفتاری سے روک دیا گیا
علی امین گنڈاپور کو گزشتہ روس پشاور ہائی کورٹ کے ڈیرہ اسماعیل بنچ سے اس وقت گرفتار کر لیا گیا تھا جب وہ اپنی ضمانت کے لئے عدالت آئے تھے۔
مزید پڑھیں -
اقلیتی برادری اور سکیورٹی فورسز پر مسلسل حملے، نگران حکومت سر جوڑ کر بیٹھ گئی
خیبر پختونخوا کی نگران حکومت نے اقلیتی برادری اور قانون نافذ کرنے والے اداروں پر حملوں کو تشویشناک قرار دیدیا۔ سپیشل برانچ و کاونٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ خیبر پختونخوا کو دہشتگردانہ حملوں کی روک تھام کیلئے موثر حکمت عملی اپنانے کی ہدایات جاری کردی گئیں۔ اس سلسلے میں صوبہ خیبر پختونخوا میں امن و امان کی…
مزید پڑھیں -
پنجاب کی طرح خیبرپختونخوا میں بھی فوری انتخابات کا حکم دیا جائے، پی ٹی آئی سپریم کورٹ پہنچ گئی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے خیبرپختونخوا میں انتخابات کے معاملے پر سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی۔ سابق اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی مشتاق غنی نے درخواست بیرسٹرگوہرکی وساطت سے دائر کی ہے جس میں الیکشن کمیشن اور گورنرکے پی کو فریق بنایا گیا ہے۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ گورنر خیبرپختونخوا…
مزید پڑھیں -
خیبر پختونخوا میں سینکڑوں سوشل میڈیا انفلوئنسرز کی تنخواہیں روکنے کا فیصلہ, ان پر اعتراضات کس حد تک درست ہیں؟
انور زیب خیبرپختونخوا کی نگران حکومت نے پاکستان تحریک انصاف کے دور میں بھرتی ہونے والے 1109 سوشل میڈیا انفلوئنسرز کی تنخواہیں روکنے کا فیصلہ کیا ہے۔ مراعات بند کرنے اور تنخواہیں روکنے کیلئے محکمہ اطلاعات نے محکمہ خزانہ کو خط لکھ دیا ہے۔ تحریک انصاف کے دور حکومت میں بھرتی ہونے والے سوشل میڈیا…
مزید پڑھیں -
مفت آٹے کے حصول اور معیار سے متعلق شکایات، وزیراعلیٰ نے بالآخر نوٹس لے لیا
نگران وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد اعظم خان نے مفت آٹے کی تقسیم میں ڈیلرز کی طرف سے مستحقین سے پیسے وصولی شکایات کا نوٹس لے لیا ہے اور اس ضمن میں سپیشل برانچ کو ڈیلرز پر نظر رکھنے کی تاکید کی گئی ہے۔ صوبے بھر سے گزشتہ کئی دنوں سے اطلاعات سامنے آ رہی ہیں…
مزید پڑھیں -
سپریم کورٹ کا فیصلہ مسترد: کیا ایک اور وزیراعظم توہین عدالت کا مرتکب ہو رہا ہے؟
عثمان دانش وفاقی کابینہ نے 14 مئی کو پنجاب میں انتخابات کروانے کے حوالے سے سپریم کورٹ کے فیصلے کو ناقابل عمل قرار دے کر مسترد کر دیا ہے جس پر قانونی ماہرین کی جانب سے مختلف آراء سامنے آ رہی ہیں اور بعض ماہرین اس کو توہین عدالت قرار دے رہے ہیں۔ سپریم کورٹ…
مزید پڑھیں