سیاست
-
صدر مملکت نے جسٹس فائز عیسیٰ کی بطور چیف جسٹس تعیناتی کی منظوری دے دی
صدر مملکت عارف علوی نے سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی بطور چیف جسٹس تعیناتی کی منظوری دے دی۔ چیف جسٹس عمر عطا بندیال آئین کے آرٹیکل 179 کے تحت 16 ستمبر 2023 کو ریٹائر ہوں گے۔ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی بطور چیف جسٹس سپریم کورٹ تعیناتی کا اطلاق 17 ستمبر 2023…
مزید پڑھیں -
پشاور ہائیکورٹ میں اسد قیصر کی انٹری، ‘غلط پروپیگنڈا کرنے والے خلاف کارروائی کروں گا’
عثمان دانش پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور قومی اسمبلی کے سابق سپیکر اسد قیصر نے کہا ہے کہ وہ عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں اور آئین وقانون کے اندر اپنی سیاسی جدوجہد جاری رکھیں گے۔ پشاور ہائیکورٹ کے بار روم میں گفتگو کے دوران سابق سپیکر اسد قیصر نے بتایا کہ عدالتوں میں…
مزید پڑھیں -
صوبائی بجٹ: سیکرٹریٹ ملازمین کے الاؤنس میں 100 فیصد تک اضافہ، بوجھ کس پر پڑے گا؟
عبدالحیکم مہمند خیبر پختونخوا کی نگران صوبائی کابینہ نے عبوری بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پینشن میں 35 ارب روپے سے زائد منطوری دیدی جس میں سیکرٹریٹ ملازمین کے الاونس میں 100 فیصد تک اضافہ کرنے کی تجویز بجٹ میں شامل ہے تاہم ماہرین سمجھتے ہیں کہ اس اضافہ کا بوجھ مالی بحران…
مزید پڑھیں -
خیبر پختونخوا: نگران کابینہ نے 4 ماہ کے اخراجات کے تخمینے کی اجازت دے دی
ہارون الرشید خیبر پختونخوا کی نگران صوبائی کابینہ نے آئندہ مالی سال کے لیے یکم جولائی سے 31 اکتوبر 2023 تک کے اخراجات کی تخمینے کی اجازت دی ہے۔ آئندہ مالی سال کے پہلے 4 ماہ کے اخراجات کا تخمینہ 462 ارب 42 کروڑ اور 60 لاکھ روپے لگایا گیا ہے۔ آئندہ مالی سال کے…
مزید پڑھیں -
امریکی سفیر کا دورہ گومل زم ڈیم: پاک امریکہ اشترک کی معاشی کامیابیاں اجاگر
پاکستان میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے آج خیبر پختونخوا کے ضلع جنوبی وزیرستان میں کثیر المقاصد آبی ذخیرے گومل زم ڈیم کا دورہ کیا۔ اس موقع پر واپڈا کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ سجاد غنی اور خیبر پختونخوا کے سیکرٹری زرعی تجارت محمد جاوید مروت بھی ان کے ہمراہ تھے۔ واضح رہے کہ گومل…
مزید پڑھیں -
خیبرپختونخوا کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا
گریڈ 1 سے 16 تک ملازمین کی تنخواہوں میں 35 فیصد اضافے اور گریڈ 17 اوراس سے اوپر گریڈ کے ملازمین کی تنخواہوں میں 30 فیصد اضافے کی تجویز دی گئی ہے
مزید پڑھیں -
جنوبی وزیرستان سے رکن قومی اسمبلی علی وزیر کو دوبارہ گرفتار کرلیا گیا
جنوبی وزیرستان سے تعلق رکھنے والے رکن قومی اسمبلی اور پی ٹی ایم کے رہنما علی وزیر کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق علی وزیر کو آج پیر کے روز ڈمڈیل چیک پوسٹ پر اس وقت گرفتار کیا گیا جب وہ ساتھیوں سمیت میرانشاہ جا رہے تھے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ…
مزید پڑھیں -
سپریم کورٹ میں عام شہریوں کو فوجی عدالتوں میں ٹرائل دینے کے خلاف درخواست دائر
پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور معروف قانون دان اعتزازاحسن نے سپریم کورٹ میں عام شہریوں (سویلینز) کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کے خلاف درخواست دائر کر دی ہے۔ عدالت عظمیٰ سے استدعا کی گئی ہے کہ فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کو غیر آئینی قرار دیا جائے۔ اعتزاز احسن کی طرف سے وکیل…
مزید پڑھیں -
قبائلی عمائدین کا گورنر سے پاک افغان بارڈر پر آمد و رفت کو آسان بنانے کا مطالبہ
قبائلی اضلاع کے عمائدین نے گورنر خیبر پختونخوا حاجی غلام علی سے پاک افغان سرحد پر آمد و رفت کو آسان بنانے کا مطالبہ کر دیا۔ اس سلسلے میں آج گورنر خیبر پختونخوا حاجی غلام علی سے قبائلی اضلاع کے 65 رکنی جرگہ نے ملاقات کی جس میں انہوں نے مطالبہ کیا کہ پاک افغان…
مزید پڑھیں -
تحریک اصلاحات پاکستان نے مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان کردیا
آفتاب مہند خیبر پختونخوا کے ضم اضلاع سے تعلق رکھنے والی سیاسی جماعت تحریک اصلاحات پاکستان نے ن لیگ میں شمولیت کا اعلان کردیا۔ اسلام آباد کے نیشنل پریس کلب میں تحریک اصلاحات کے سرابرہ الحاج شاہ جی گل آفریدی نے خیبر پختونخوا میں مسلم لیگ ن کے صوبائی صدر امیر امقام اور دیگر رہنماؤں…
مزید پڑھیں