سیاست
-
اسحاق ڈار کو نگران وزیر اعظم بنانے کی تجویز کیوں؟
ابراہیم خان وفاقی حکومت کی آئینی مدت ختم ہونے میں اب تین ہفتے سے بھی کم رہ گئے ہیں، اس قدر کم وقت باقی رہ جانے کے باوجود ابھی تک کچھ بھی واضح نہیں کہ نگران حکومت کس کو دی جائے گی؟ نگران وزیر اعظم کے بارے میں پہلے یہ شوشا چھوڑا گیا کہ اسے…
مزید پڑھیں -
فائنل راؤنڈ کا آغاز
ابراہیم خان ایک بات تو طے ہے کہ اگر کوئی بہت بڑی انہونی نہیں ہوتی تو پاکستان میں طاقت کے موجودہ حلقے کسی بھی طور ایسے انتخابات کے حق میں نہیں کہ جن میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو انتخابی عمل میں شمولیت کی کھلی چھوٹ ہو کیونکہ مستقبل کا جو انتخابی نقشہ…
مزید پڑھیں -
پرویز خٹک کی نئی سیاسی جماعت پختونخوا سے پی ٹی آئی کا وجود ختم کرسکتی ہے؟
کیف آفریدی پاکستان تحریک انصاف کے دوسرے درجے کی قیادت اور کارکنان کی گرفتاری کے بعد سابق حکمران جماعت پی ٹی آئی کو ختم کرنے کا عمل جس ڈرامائی انداز میں جاری ہے اس کے تحت مرکزی قیادت سے لے کر صوبوں کی سطح پر ایک ایک رہنماء پی ٹی آئی کو خیرباد کہہ رہے…
مزید پڑھیں -
سائفر پری پلان ڈرامہ تھا جیسے سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کیا گیا، اعظم خان
سابق وزیراعظم عمران خان کے پرنسپل سیکرٹری اعظم خان نے سائفر سے متعلق اپنا بیان ریکارڈ کرا دیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق پرنسپل سیکرٹری اعظم خان نے 164 کے تحت مجسٹریٹ کے سامنے اعترافی بیان ریکارڈ کرایا۔ ذرائع کے مطابق اعظم خان نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف بیان ریکارڈ…
مزید پڑھیں -
"کل بھی خان کے ساتھ تھا اور آج بھی ہوں” پی ٹی آئی کے کئی رہنماؤں کی پرویز خٹک کی جماعت میں شمولیت کی تردید
تحریک انصاف سے راہیں جدا کرکے اپنی جماعت بنانے والے سابق وفاقی وزیر پرویزخٹک نے نئی پارٹی میں 57 ارکان کی شمولیت کا دعویٰ کیا تھا
مزید پڑھیں -
کیا انتخابات کے بعد جمہوریت کا اقبال بلند ہوگا؟
ابراہیم خان وطن عزیز میں اگر جمہوریت واقعی اچھی چل رہی ہوتی تو یہ دعائیہ چاہت اندر سے نکلتی ہے کہ جمہوریت کا اقبال بلند ہو لیکن بدقسمتی سے یہاں کی جمہوریت کی آج تک سمجھ نہیں آئی کہ یہ جمہوریت کی کون سی قسم ہے؟ یہ عجیب و غریب قسم ہے جس میں روز…
مزید پڑھیں -
پرویزخٹک نے نئی سیاسی جماعت بنا لی، ‘ووٹ عمران خان کا ہے’
عثمان دانش پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما اور خیبر پختونخوا کے سابق وزیر اعلیٰ پرویز خٹک نے ‘پی ٹی آئی پارلیمنٹیرین’ کے نام سے ایک نئی سیاسی جماعت بنانے کا اعلان کر دیا۔ ذرائع کے مطابق سابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان سمیت پی ٹی آئی کے 57 ارکان اسمبلی پرویز خٹک کی…
مزید پڑھیں -
وزیر خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا
وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا۔ وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے اپنے ویڈیو بیان میں آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اطلاق رات 12 بجے سے ہو چکا ہے۔ انہوں…
مزید پڑھیں -
افغانستان ہمسایہ ملک ہونے کا حق ادا نہیں کررہا، خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ افغانستان ہمسایہ اور برادر ملک ہونے کا حق نہیں ادا کر رہا، افغانستان دوحہ معاہدے کی پاسداری بھی نہیں کر رہا۔ ٹوئٹر پر ایک بیان میں خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ پاکستان میں 50 سے 60 لاکھ افغان شہریوں کو 40 سے 50 سال سے حقوق…
مزید پڑھیں -
امیدوار برائے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان گلبر خان مردان پولیس کو مطلوب
بخت محمد یوسفزئی پولیس حکام کا کہنا ہے کہ امیدوار برائے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان گلبر خان مردان پولیس کو مطلوب ہے اور ساتھ ہی مقامی عدالت نے بھی انہیں اشتہاری ملزم قرار دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مردان سے منتخب سینیٹر فیصل سلیم الرحمن نے 2015 میں مردان کے تھانہ پار ہوتی میں گلبر…
مزید پڑھیں