سیاست
-
صدر مملکت نے اپنے سیکرٹری وقار احمد کی خدمات واپس کردیں
نبی جان اورکزئی ایوان صدر نے ترمیمی بلوں کے تنازعہ پر ممکنہ طور پر ملوث افسران کے خلاف کارروائی شروع کر دی اور اس سلسلے میں صدر مملکت عارف علوی نے اپنے سیکرٹری وقار احمد کی خدمات اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو واپس کر دی۔ ایوان صدر کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ سے جاری بیان میں کہا گیا…
مزید پڑھیں -
عارف علوی ایوان صدر کے سربراہ یا یرغمالی؟
ابراہیم خان ایوان صدر اسلام آباد میں تو کھچڑی کئی دنوں سے پک رہی تھی۔ اس کھچڑی کے بارے میں ان سطور میں پیشن گوئی کر دی گئی تھی کہ آئندہ چند روز میں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی بہت اہمیت اختیار کر جائیں گے۔ صدر کی اچانک اہمیت کا اندازہ اس بات سے بھی…
مزید پڑھیں -
کیا آنے والے انتخابات میں نوجوان ووٹ کاسٹ کریں گے؟
الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے شائع کی گئی رپورٹ کے مطابق 2023 کی مردم شماری میں 55.7 ملین نوجوانوں پر مشتمل ہے۔
مزید پڑھیں -
اللہ کو گواہ بنا کر کہتا ہوں میں نے آفیشل سیکریٹ ایکٹ پر دستخط نہیں کیے: عارف علوی
نبی جان اورکزئی صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے آرمی ایکٹ ترمیمی بل 2023 اور آفیشل سیکریٹ ایکٹ ترمیمی بل 2023 پر دستخط کرنے کی تردید کرتے ہوئے نیا پنڈورا بوکس کھول دیا۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا ٹوئٹ ڈاکٹر عارف علوی نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر تفصیلی ٹوئٹ کرتے ہوئے…
مزید پڑھیں -
نئے پاکستان کے نام پر مجھے بے وقوف بنایا گیا، پرویز خٹک
پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرینز نے نوشہرہ سے جلسہ کرتے ہوئے اپنی انتخابی مہم کا آغاز کر دیا ہے۔ نوشہرہ میں منعقدہ جلسے سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرین کے سربراہ پرویز خٹک نے کہا ہے کہ نئے پاکستان کے نام پر مجھے بھی بے وقوف بنایا گیا۔ انہوں نے کہا کہ چیئرمین پی…
مزید پڑھیں -
پی ٹی آئی رہنما شاہ فرمان انتخابی سیاست سے دستبردار ہوگئے
خیبر پختونخوا کے سابق گورنر اور پاکستان تحریک انصاف کے سینئیر رہنما شاہ فرمان نے انتخابی سیاست سے دستبردار ہونے کا اعلان کر دیا۔ اپنے ویڈیو بیان میں سابق گورنر نے کہا کہ پارٹی میں ان کے خلاف سازش ہو رہی ہے، حلقہ کارکنوں کے حوالے کرتا ہوں جبکہ میرے خاندان سے کوئی فرد بھی…
مزید پڑھیں -
پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی گرفتار
پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس نے شاہ محمود قریشی کو اسلام آباد میں ان کی رہائش گاہ سے گرفتار کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق شاہ محمود قریشی کو ایف آئی اے نے گرفتار کیا۔ پی ٹی آئی نے عمران خان کی گرفتاری کی تصدیق کر دی…
مزید پڑھیں -
خیبر پختونخوا میں سابق نگران وزراء کے پاس سرکاری گاڑیوں کا انکشاف
ذیشان کاکاخیل خیبر پختونخوا میں سابق نگران وزراء کے پاس سرکاری لگژری گاڑیوں کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق خیبر پختونخوا کی سابقہ نگران کابینہ کے کئی ممبران فارغ ہونے کے ایک ہفتے سے زائد وقت گزرنے کے بعد بھی سرکاری گاڑیوں کو استعمال کر رہے ہیں۔ دستاویز کے مطابق اس وقت…
مزید پڑھیں -
خیبرپختونخوا: نگران صوبائی کابینہ کے 9 وزراء نے حلف اٹھا لیا
گورنرہاؤس پشاور میں نگران صوبائی کابینہ کی تقریب حلف برداری کی تقریب منعقد ہوئی
مزید پڑھیں -
گورنر خیبر پختونخوا نے نگراں صوبائی کابینہ کی منظوری دے دی
گورنر خیبر پختونخوا حاجی غلام علی نے نگران وزیراعلیٰ اعظم خان کی جانب سے صوبائی کابینہ کی تشکیل کی سمری کی منظوری دیدی۔ نگران صوبائی وزرا کی بروز ہفتہ 19 اگست کو گورنر ہاؤس میں تقریب حلف برداری ہوگی۔ جہاں گورنر خیبر پختونخوا حاجی غلام علی نگران صوبائی وزراء سے ان کے عہدے کا حلف…
مزید پڑھیں