سیاست
-
نگران وزیراعظم نے بجلی کے بھاری بلوں کے معاملے کا نوٹس لے لیا
نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے بجلی کے بھاری بلوں کے معاملے کا نوٹس لے لیا۔ بجلی کے بلوں میں اضافے پر شہریوں کا صبر جواب دے گیا اور گزشتہ روز ملک کے مختلف شہروں میں عوام سڑکوں پر نکل آئی۔ راولپنڈی، ملتان، گوجرانوالا، پشاور اور کراچی سمیت ملک کے مختلف شہروں میں مظاہرے کیے گئے…
مزید پڑھیں -
عدالت عظمیٰ پھر سے مرکز نگاہ
ابراہیم خان پاکستان تحریک انصاف کی حکومت سے لے کر اب تک ملک میں تیسری حکومت قائم ہوچکی ہے۔ یہ حکومتیں نظریاتی اعتبار سے ایک دوسرے سے بالکل مختلف تھیں تاہم اس کے باوجود ان میں دو قدریں مشترک تھیں۔ ایک تو یہ تینوں ہی اسٹیبلشمنٹ کی بیساکھیاں لے کر اقتدار میں آئیں۔ دوسرا انہوں…
مزید پڑھیں -
خیبر پختونخوا کی نگران کابینہ کو حلف لینے کے 4 روز بعد قلمدان حوالہ
خیبر پختونخوا حکومت نے نگران کابینہ میں شامل ممبران کو قلمدان تفویض کردئے، نگران وزیر آصف رفیق کو چار جبکہ جسٹس ارشاد قیصر، احمد رسول بنگش، ڈاکٹر ریاض انور اور ڈاکٹر سرفراز علی شاہ کو تین تین محکموں کے قلمدان سونپ دئے گئے ہیں۔ محکمہ انتظامیہ کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق صوبائی وزیر…
مزید پڑھیں -
صدر مملکت نے اپنے سیکرٹری وقار احمد کی خدمات واپس کردیں
نبی جان اورکزئی ایوان صدر نے ترمیمی بلوں کے تنازعہ پر ممکنہ طور پر ملوث افسران کے خلاف کارروائی شروع کر دی اور اس سلسلے میں صدر مملکت عارف علوی نے اپنے سیکرٹری وقار احمد کی خدمات اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو واپس کر دی۔ ایوان صدر کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ سے جاری بیان میں کہا گیا…
مزید پڑھیں -
عارف علوی ایوان صدر کے سربراہ یا یرغمالی؟
ابراہیم خان ایوان صدر اسلام آباد میں تو کھچڑی کئی دنوں سے پک رہی تھی۔ اس کھچڑی کے بارے میں ان سطور میں پیشن گوئی کر دی گئی تھی کہ آئندہ چند روز میں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی بہت اہمیت اختیار کر جائیں گے۔ صدر کی اچانک اہمیت کا اندازہ اس بات سے بھی…
مزید پڑھیں -
کیا آنے والے انتخابات میں نوجوان ووٹ کاسٹ کریں گے؟
الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے شائع کی گئی رپورٹ کے مطابق 2023 کی مردم شماری میں 55.7 ملین نوجوانوں پر مشتمل ہے۔
مزید پڑھیں -
اللہ کو گواہ بنا کر کہتا ہوں میں نے آفیشل سیکریٹ ایکٹ پر دستخط نہیں کیے: عارف علوی
نبی جان اورکزئی صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے آرمی ایکٹ ترمیمی بل 2023 اور آفیشل سیکریٹ ایکٹ ترمیمی بل 2023 پر دستخط کرنے کی تردید کرتے ہوئے نیا پنڈورا بوکس کھول دیا۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا ٹوئٹ ڈاکٹر عارف علوی نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر تفصیلی ٹوئٹ کرتے ہوئے…
مزید پڑھیں -
نئے پاکستان کے نام پر مجھے بے وقوف بنایا گیا، پرویز خٹک
پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرینز نے نوشہرہ سے جلسہ کرتے ہوئے اپنی انتخابی مہم کا آغاز کر دیا ہے۔ نوشہرہ میں منعقدہ جلسے سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرین کے سربراہ پرویز خٹک نے کہا ہے کہ نئے پاکستان کے نام پر مجھے بھی بے وقوف بنایا گیا۔ انہوں نے کہا کہ چیئرمین پی…
مزید پڑھیں -
پی ٹی آئی رہنما شاہ فرمان انتخابی سیاست سے دستبردار ہوگئے
خیبر پختونخوا کے سابق گورنر اور پاکستان تحریک انصاف کے سینئیر رہنما شاہ فرمان نے انتخابی سیاست سے دستبردار ہونے کا اعلان کر دیا۔ اپنے ویڈیو بیان میں سابق گورنر نے کہا کہ پارٹی میں ان کے خلاف سازش ہو رہی ہے، حلقہ کارکنوں کے حوالے کرتا ہوں جبکہ میرے خاندان سے کوئی فرد بھی…
مزید پڑھیں -
پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی گرفتار
پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس نے شاہ محمود قریشی کو اسلام آباد میں ان کی رہائش گاہ سے گرفتار کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق شاہ محمود قریشی کو ایف آئی اے نے گرفتار کیا۔ پی ٹی آئی نے عمران خان کی گرفتاری کی تصدیق کر دی…
مزید پڑھیں