سیاست
-
ملک کے نئے وزیراعظم کا انتخاب 4 مارچ کو متوقع
وزیراعظم منتخب ہونے کے بعد صدارتی الیکشن 8 مارچ کو ہونے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے
مزید پڑھیں -
باجوڑ میں پی ٹی آئی کو دو صوبائی سیٹیں واپس مل گئیں
باجوڑ حلقہ پی کے 20 اور پی کے 21 کا سرکاری نتیجہ جاری کردیا گیا
مزید پڑھیں -
خیبرپختونخوا میں خواجہ سراؤں کو ووٹ سے روکنے کے خلاف عدالت میں مقدمہ دائر
پشاور ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن کو حکم دیا تھا کہ خواجہ سراؤں کے لیے تمام پولنگ اسٹیشنز پر ووٹ ڈالنے کے لیے الگ قطاریں بنائی جائے
مزید پڑھیں -
علی امین گنڈا پور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نامزد
بانی پی ٹی آئی نے خیبرپختونخوا کے وزیر اعلیٰ کے لیے پارٹی کو ہدایات دے دیں
مزید پڑھیں -
حکومت میں آکر آئی جی سمیت پولیس افسران کو جیل بھیج دیں گے، شیر افضل مروت
عمران خان سے مشاورت کے بعد اپنے صوبے میں وزیر اعلیٰ کا نام فائنل کرینگے
مزید پڑھیں -
سراج الحق عہدے جہانگیر ترین سیاست سے دستبردار
امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے جماعت اسلامی کی امارت سے استعفیٰ دے دیا
مزید پڑھیں -
باجوڑ میں انتخابی نتائج میں مبینہ تبدیلی کے خلاف دھرنا اختتام پذیر
دھرنا اس معاہدے پر ختم ہوا کہ پی ٹی آئی عدالت میں اپنا حق لینے کیلئے جائے گی تب تک فارم 47 اور 49 جاری نہیں ہوں گے
مزید پڑھیں -
مردان میں خواتین ووٹرز کا ٹرن آؤٹ حوصلہ افزا قرار
ضلع مردان کی آٹھ صوبائی اسمبلی میں خواتین نے کل 696382 ووٹوں میں سے 242558 ووٹ ڈال دیئے
مزید پڑھیں -
باجوڑ: پی ٹی آئی کارکنان کا مبینہ نتائج تبدیلی کے خلاف دھرنا جاری
نتائج کو راتوں رات تبدیل کیا گیا ہے۔ ہم ہر صورت میں عوام کا دیا گیا مینڈیٹ لے کر جائیں گے۔ انورزیب خان، امیدوار پی کے 20
مزید پڑھیں -
آزاد امیدواروں کی بڑی تعداد میں کامیابی کے بعد تحریک انصاف کا اجلاس طلب
اجلاس میں آئندہ وفاقی اور صوبائی حکومت بنانے کے حوالے سے مشاورت کی جائے گی
مزید پڑھیں