سیاست
-
ارباب نیاز کرکٹ اسٹیڈیم پی ایس ایل کے نویں ایڈیشن سے بھی محروم
خیبر پختونخوا میں پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے سال 2018 میں اسٹیڈیم کے توسیعی منصوبے پر کام کا آغاز کیا تھا
مزید پڑھیں -
خیبرپختونخوا میں بننے والی حکومت کو کن چیلنجز کاسامنا ہوگا؟
علی آمین گنڈا پور کا کہنا ہے کہ صوبائی حکومت کے قیام کیلئے دیگر ہم خیال جماعتوں کے ساتھ بات چیت کا سلسلہ جاری ہے
مزید پڑھیں -
کیا علی امین گنڈاپور خیبر پختونخوا کے "مرد بحران” ثابت ہوں گے؟
عقیل یوسفزئی نے امید ظاہر کی کہ پی ٹی آئی صوبے کے اِن مسائل کو ترجیحات میں شامل کرے گی کیونکہ صوبے کے عوام نے تیسری مرتبہ اسے موقع دیا ہے۔
مزید پڑھیں -
کمشنر راولپنڈی نے انتخابات میں دھاندلی کی ذمے داری قبول کرلی
میں نے راولپنڈی ڈویژن میں ناانصافی کی ہے۔ ہم نے ہارے ہوئے امیدواروں کو 50 ، 50 ہزار کی لیڈمیں تبدیل کر دیا
مزید پڑھیں -
حکومت سنبھالتے ہی صحت کارڈ کو پورے صوبے کیلئے بحال کریں گے، علی امین گنڈاپور
خیبرپختونخوا کے نامزد وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور نے اپنی حکومت کا ترجیحی ایجنڈا جاری کر دیا
مزید پڑھیں -
این ڈی ایم کارکنان کا احتجاج، میرانشاہ میں تمام مارکیٹس اور سڑکیں بند
خارجی اور داخلی راستے بھی بڑی گاڑیوں کے لیے بند ہے جس کی وجہ سے عوام کو بنوں جانے میں مشکلات کا سامنا ہے
مزید پڑھیں -
چارسدہ میں پرامن انتخابات یقینی بنانے کے پیچھے راز کیا ہے؟
ضلع چارسدہ میں حالیہ انتخابات کیلئے 746 پولنگ سٹیشن قائم کئے گئے تھے جن میں 439 کو انتہائی حساس قرار دیا گیا تھا
مزید پڑھیں -
خیبرپختونخوا، نئی کابینہ میں شامل ہونے والے کئی مضبوط امیدواروں کے نام سامنے آگئے
مانسہرہ سے تعلق رکھنے والے بابر سلیم سواتی کو بطور ڈپٹی اسپیکر تعینات کئے جانے کا امکان ہے
مزید پڑھیں -
پشاور میں ایک والد نے نومولود بچے کا نام "عمران خان” کیوں رکھ دیا؟
انہوں نے کہا کہ عمران خان کی وجہ سے نوجوانوں میں کافی شعور آیا ہے
مزید پڑھیں -
نامزد وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری جاری
علی امین گنڈاپور کے خلاف آزادکشمیر کے انتخابات میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کا کیس ہے
مزید پڑھیں