قومی
-
جامعہ فاروقیہ کراچی کے مہتمم قاتلانہ حملے میں جاں بحق
مولانا عادل پر حملہ فرقہ واریت کی آگ بھڑکانے کی گہری سازش ہے، علماء کو نہتاء کر کے حکومت اور انتظامیہ حملہ آوروں کی معاون و مددگار ثابت ہوتی ہے۔ جے یو آئی
مزید پڑھیں -
”شادی ضرور کریں مگر ایس او پیز کے تحت!”
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے انسداد کورونا کے پیش نظر شادی ہالز کیلئے ضابطہ کار (ایس او پیز) جاری کر دیے۔
مزید پڑھیں -
پاکستان میں ٹک ٹاک پرپابندی عائد
معاشرے کے مختلف طبقوں کی جانب سے ٹک ٹاک پر غیر اخلاقی اور غیر مہذب مواد کی موجودگی کی شکایات کی تھیں
مزید پڑھیں -
زرتاج گل نے رنگ گورا کرنے والی کریموں کو قبلہ درست کرنے کی تنبیہ جاری کردی
وفاقی وزیر مملکت برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل نے رنگ گورا کرنے والی کریموں سے پارا کا استعمال ختم کرنے کے احکامات جاری کئے ہیں اور نقصان دہ کریموں کے خلاف کارروائی کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس میں وزیر مملکت زرتا ج گل کاکہنا تھا کہ متعدد رنگ گورا کرنے…
مزید پڑھیں -
پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ نے جلسوں کا نیا شیڈول جاری کردیا
پی ڈی ایم کے جلسوں کا آغاز 16 اکتوبر کو گوجرانوالا سے ہوگا جس کے بعد دوسرا جلسہ 18 اکتوبر کو کراچی میں ہوگا
مزید پڑھیں -
‘پشتون ہیروز’ کے 12 سالہ مصنف بلال داوڑ قومی اسمبلی میں!
بلاول داوڑ جیسے ہونہار سپوت ہی ہمارے ملک کا مستقبل ہیں، ان ہونہار ستاروں کو تراشنے میں ہمارے اساتذہ کا کردار کلیدی ہے۔ شہریار آفریدی
مزید پڑھیں -
سی ایس ایس 2020 کے امتحانات کے لیے ملک بھرمیں رجسٹریشن کا آغاز ہوگیا
سرکاری ذرائع کے مطابق ملک بھر سے تمام تر امیدوار جو سی ایس ایس 2021 کے امتحانات میں شرکت کرنا چاہتے ہیں وہ 5 اکتوبر 2020 سے آن لائن رجسٹریشن کراسکتے ہیں
مزید پڑھیں -
پی ڈی ایم کا کوئٹہ میں ہونے والا پہلا جلسہ ملتوی
18اکتوبر کوکوئٹہ میں ہونے والے پی ڈی ایم کے پہلے جلسےکی میزبانی جے یو آئی اور پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کرے گی
مزید پڑھیں -
آصف علی زرداری پر دو ریفرنسز میں فرد جرم عائد
احتساب عدالت کے جج اعظم خان کیس کی سماعت کی اور آصف زرداری ذاتی حیثیت میں پیش ہوئے۔ سابق صدر نے عدالت کے سامنے صحت جرم سے انکار کر دیا ہے
مزید پڑھیں -
ملک بھر میں دینی مدارس کی رجسٹریشن کا کل سے آغاز ہو گا
اسلام آباد سمیت چاروں صوبوں میں مدارس رجسٹریشن کے دفاتر قائم، مدارس رجسٹرڈ کئے جائیں گے اور یہ وفاقی وزارت تعلیم کے ساتھ منسلک ہوں گے۔ ذرائع
مزید پڑھیں