قومی
-
اب پاکستانی عوام کو مفت شناختی کارڈ ملیں گے
وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے اعلان کیا ہے کہ شناختی کارڈ 40 دن کے بجائے 15دن میں مفت جاری ہوگا
مزید پڑھیں -
کورونا بے لگام، 24 گھنٹوں میں مزید 87 افراد جاں بحق
پاکستان میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 6.61 فیصد ہو گئی، پشاور کے مزید 3 علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن کا فیصلہ
مزید پڑھیں -
این سی او سی کے سربراہ اسد عمر بھی کورونا وائرس میں مبتلا
وفاقی وزیر ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد گھر میں قرنطین، عوام سے احتیاط کی اپیل
مزید پڑھیں -
طورخم، چمن بارڈرز کراس کرنے والوں کیلئے کورونا ٹیسٹ لازمی قرار
تمام خواتین و حضرات کے لئے یہ ٹیسٹ لازمی دکھانا ہو گا، صرف 12 سال سے کم عمر کے بچوں کو چھوٹ دی جائے گی۔ اعلامیہ
مزید پڑھیں -
‘سرکاری محکموں میں ڈویژن کی سطح پر ایک خواجہ سرا کو ملازمت دی جائے گی’
خواجہ سراؤں کو قانون کے مطابق سالگرہ اور دیگر تقریبات منانے کے لئے قانون نافذ کرنے والے اداروں کی اجازت نہیں لینی پڑیگی
مزید پڑھیں -
لاہور گئی ضرور لیکن تاریخی مقامات دیکھنے کا ارمان دل ہی دل میں رہ گیا
12 بجے سیشن مکمل ہوا تو ہمیں بتایا گیا کہ جتنی جلدی ہو سکے پشاور کیلئے روانہ ہو جاؤ کیونکہ پھر ایسا نہ ہو کہ ادھر لاھور میں ہی رہ جاؤ اور پھر نکلنا مشکل ہو جائے۔
مزید پڑھیں -
کورونا کے وار جاری، 24 گھنٹوں میں مزید 83 افراد لقمہ اجل بن گئے
پاکستان میں اموات کی مجموعی تعداد 9ہزار 164 ہو گئی، مثبت کیسز کی شرح 7.59 فیصد تک پہنچ گئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سنٹر
مزید پڑھیں -
ملک بھر میں 15 دن کیلئے سی این جی سٹیشنز بند کرنے کا فیصلہ
جو لوگ قیمتی گاڑیاں خرید سکتے ہیں وہ ان میں پٹرول بھی ڈلوا سکتے ہیں جبکہ غریب لوگوں کیلئے گیس سلنڈر خریدنا مشکل ہے۔ محکمہ
مزید پڑھیں -
ملک میں کورونا سے ہلاکتوں کا 75 فیصد تعلق تین بڑے شہروں سے ہے
وفاقی وزارت صحت کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ ڈیڑھ ماہ کے دوران سب سے زیادہ ہلاکتیں کراچی، لاہور اور اسلام آباد میں ہوئیں
مزید پڑھیں -
کورونا دوسری لہر، 24 گھنٹوں میں مزید 71 افراد جاں بحق
اموات کی مجموعی تعداد 9 ہزار 80 ہو گئی، ملک بھر میں 2 ہزار 545 نئے کیسز رپورٹ، تعداد 4 لاکھ 48 ہزار 522 تک پہنچ گئی۔ این سی او سی
مزید پڑھیں