قومی
-
‘ترقی پذیر ممالک کو بلاتفریق ویکسین کی فراہمی یقینی بنائی جائے’
دنیا کو اس وقت غیرمعمولی معاشی بحران کا سامنا ہے جبکہ کورونا صورتحال میں کروڑوں لوگ خط غربت سے نیچے زندگی گزارنے پر مجبور ہیں
مزید پڑھیں -
پاکستان میں کورونا سے مزید 48 اموات
خیبرپختونخوا میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 65287 اور 1832ہلاکتیں ہوچکی ہیں جب کہ آزاد کشمیر میں 8795 افراد وائرس میں مبتلا ہوچکے ہیں اور 254 افراد انتقال کرگئے۔
مزید پڑھیں -
بالائی علاقوں میں برف باری کا نیا سلسلہ شروع، سردی میں اضافہ
کراچی میں 2 سے تین دن تیز ہوائیں چل سکتی ہیں۔ محکمہ موسمیات
مزید پڑھیں -
مفتی عبد القوی کا نفسیاتی علاج کرائیں گے: چچا
گزشتہ چند روز سے خبروں کی زینت بننے والےمفتی عبدالقوی سے ان کے چچا نے مفتی کا اعزاز واپس لے لیا
مزید پڑھیں -
پاکستان میں کورونا سے مزید 43 افراد جاں بحق
نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے مطابق 24 گھنٹوں میں کورونا کے ایک ہزار 927 نئے کیسز سامنے آئے ہیں
مزید پڑھیں -
ٹک ٹاکر حمزہ کو کیا معلوم کہ وہ اپنی موت کی ویڈیو بنوا رہا ہے!
ساتھی موبائل پر اس کی ٹک ٹاک ویڈیو شوٹ کر رہا تھا کہ اس دوران حمزہ کو پیچھے سے آنے والی ٹرین نے ٹکر مار دی۔
مزید پڑھیں -
مزید 47 جاں بحق، کورونا وائرس سے اموات کی تعداد 11 ہزار 204 ہو گئی
ایک ہی دن میں 2075 مریضوں کو وائرس کو شکست دی، صحت یاب افراد کی تعداد 4 لاکھ 82 ہزار 771 ہو گئی ہے۔ این سی او سی حکام
مزید پڑھیں -
حریم شاہ نے مفتی عبد القوی کی ایک اور ویڈیو شیئر کر دی
ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ حریم شاہ مفتی قوی کے ساتھ کھڑ ی ہیں اور وہ میک اپ کراتے ہوئے ویڈیو بنوا رہے ہیں
مزید پڑھیں -
پنشن، سرکاری ملازمت کا خاتمہ، "قومی بچت” یا کچھ اور؟
صحت، تعلیم، بنیادی ضروریات کے لیے کریڈٹ کارڈز کے تحت آپ کی زندگی و سانسیں سرمایہ کاروں کے حوالے۔ یہ زندگی کیسی ہے, مغرب و یورپ میں رہنے والے کسی اپنے سے پوچھ لیں۔
مزید پڑھیں -
بہتر طرز حکمرانی کے لیے سول سروس اصلاحات کا اعلان
شفقت محمود نے کہا کہ قومی احتساب بیورو یا وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے میں انکوائری والے ملازمین کی ترقی کو موخر کیا جائے گا
مزید پڑھیں