قومی
-
مزید 64 افراد جاں بحق، کورونا ویکسین کی پہلی کھیپ ہفتے کو پہنچنے کا امکان
پی آئی اے کا بوئنگ 777 طیارہ جمعہ کو ویکسین لینے بیجنگ روانہ ہو گا، ایئرپورٹس سے ویکسین کاروں اور دیگر ذرائع سے مختلف ہسپتالوں میں تقسیم کی جائے گی۔ حکام
مزید پڑھیں -
‘پاکستان میں گزشتہ برس کرپشن میں اضافہ ہوا’
دنیا بھر میں کرپشن کی رینکنگ کرنے والے ادارے ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے گزشتہ سال کے لیے اپنی نئی رپورٹ جاری کر دی ہے
مزید پڑھیں -
یونیورسٹیز آن لائن یا ان کیمپس امتحانات لے سکتی ہیں: ایچ ای سی
ایچ ای سی نے کہا ہے کہ کوئی بھی فیصلہ کرتے وقت کورونا کی صورتحال کو مدنظر رکھا جائے۔ کورونا ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کے تحت ان کیمپس امتحانات لیے جاسکتے ہیں
مزید پڑھیں -
ملائیشیا نے ضبط پی آئی اے کا طیارہ پاکستان کے حوالے کردیا
پی آئی اے جہاز کو مسافر پرواز کے طورپر آپریٹ کرکے واپس لے کرآئے گی اور طیارہ واپس لانے کے لیے عملے کو پاکستان سے روانہ کیا جارہا ہے.
مزید پڑھیں -
جاپان نے پولیو کے خاتمے کے لیے پاکستان کو 4.57 ملین امریکی ڈالر کی گرانٹ فراہم کردی
اس پروگرام سے پولیو وائرس سے زیادہ متاثر ہونے والے اضلاع میں رہنے والے پانچ سال سے کم عمر بچوں تک رسائی حاصل ہوگی
مزید پڑھیں -
بلاول کی اپنی دونوں بہنوں بختاور اور آصفہ کے ہمراہ سلفی سوشل میڈیا پرمقبول
ٹوئٹر پر شیئر کی گئی اس سیلفی کو صارفین کی بڑی تعداد پسند کر رہی ہے۔
مزید پڑھیں -
کورونا کے وار جاری، 24 گھنٹوں میں مزید 58 مریض چل بسے
ملک بھر میں اس وقت کورونا کے فعال کیسز کی تعداد 34 ہزار 412 ہے جن میں 2 ہزار 228 کی تعداد تشویشناک ہے۔ این سی او سی
مزید پڑھیں -
20سال سے امریکی جیل گوانتاناموبے میں قید پاکستانی کی دہائی
2002میں کراچی سے غلط شناخت پرمجھے اغواء بعدازاں امریکہ کو فروخت کر دیا گیا، امید کرتاہوں صدر بائیڈن خوفناک جیل میں قید افراد کے ساتھ ہمدردی رکھیں گے۔ خط
مزید پڑھیں -
پاکستان میں مزید 1873 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق
کورونا کے 42587 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 1873 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی جب کہ وائرس سے 58 ہلاکتیں ہوئیں
مزید پڑھیں -
حکومت نے سوشل میڈیا ریگولیٹ کرنے کے قواعد پر نظرثانی کی حامی بھر لی
کسی پلیٹ فارم کو بند کرنا مسئلے کا حل نہیں، کچھ مہلت دی جائے، پی ٹی اے اور سٹیک ہولڈرز سے مل کر رولز میں نظرثانی کریں گے۔ خالد جاوید خان، اٹارنی جنرل
مزید پڑھیں