قومی
-
کورونا سے مزید 31 افراد چل بسے، تعداد 11 ہزار 833 ہو گئی
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 1508 نئے کیسز رپورٹ، متاثرین کی مجموعی تعداد 5 لاکھ 50 ہزار 540 تک پہنچ گئی۔ این سی او سی
مزید پڑھیں -
سندھ حکومت نے دو سالہ ڈگری پروگرام کو ختم کرنے کا فیصلہ مسترد کردیا
وزیراعلیٰ سندھ کے مشیر برائے بورڈز اور جامعات نثار کھوڑو کا کہنا تھا کہ ہم سندھ کی جامعات اور کالجوں میں دو سالہ ڈگری پروگرام جاری رکھیں گے
مزید پڑھیں -
فواد چوہدری کا پاکستان کی سب سے بڑی سکالرشپ کا اعلان
فواد چوہدری نے کہاکہ سکالرشپ کے تحت ہر ضلع کے میٹرک کے دس ٹاپ پوزیشن ہولڈرز کو ماہانہ دس ہزار روپے دیں گے
مزید پڑھیں -
مسجد قاسم خان علی خان پشاور کی نجی رویت کی روک تھام کیلئے قانون منظور
وفاقی کابینہ نے وزارت مذہبی امور کے تین بلوں کی منظوری دے دی ہے جن میں رویت ہلال کمیٹی ۲۰۲۰ بل بھی شامل ہیں۔ رویت ہلال کمیٹی بل کے مطابق کے تحت نجی رویت پر پانچ لاکھ روپے جرمانہ اور قید ہوگی۔ وزارت مذہبی امور نے یہ قانون سازی خصوصی طور پر خیبرپختونخوا میں ہر…
مزید پڑھیں -
‘کورونا ویکسین سے کوئی خاص یا بڑا ری ایکشن نہیں ہوسکتا’
ڈائریکٹر صحت کا کہنا تھا کہ ویکسی نیشن سے سرخ دانے، آنکھ، ناک سے پانی بہنا اور درد بھی ہوسکتا ہے
مزید پڑھیں -
کورونا ویکسین لگانے کا آغاز آج سے ہورہا ہے
عمران خان کا کہنا تھا کہ چین نے 5 لاکھ ویکسین فراہم کی ہیں، ویکسین تمام صوبوں میں شفاف طریقے سے تقسیم ہورہی ہے
مزید پڑھیں -
سعودی عرب نے پاکستانی مسافروں پر عارضی پابندی عائد کردی
سعودی وزارت داخلہ کا بیان میں کہنا ہے کہ یہ پابندی کورونا کی موجودہ صورتحال اورصحت عامہ کے پیش نظر عائد کی گئی ہے
مزید پڑھیں -
عمران خان کی تعریف کرنے پر والد نے بیٹی کا رشتہ توڑ دیا
مہنگائی کے ہاتھوں ستائے ہوئے لڑکی کے والد سہیل نے بیٹی کے سْسر رمضان اور اس کی اہلیہ کو گھر سے نکال دیا۔
مزید پڑھیں -
کشمالہ طارق کے بیٹے کی گاڑی کی ٹکر سے 4 افراد جاں بحق
اسلام آباد میں سری نگر ہائی وے پر خوفناک ٹریفک حادثے میں 2 افراد زخمی بھی ہوئے، پولیس نے وفاقی محتسب کے شوہر کو گرفتار کر لیا
مزید پڑھیں -
میرٹ اینڈ نیڈ بیسڈ سکالرشپس کے تحت 5 ہزار سے زائد طلباء کو وظیفے ملے
وظائف وصول کرنے والے امیدوار شاندار تعلیمی قابلیت کا مظاہرہ اور معاونت کی ضرورت ثابت کرتے ہیں، جبکہ ان میں سے اکثریت کا تعلق دور دراز کے دیہی علاقوں سے ہوتا ہے
مزید پڑھیں