قومی
-
بیرون ممالک سے پاکستان آنے والے مسافروں کے لیے نیا سفری ہدایت نامہ جاری
سی اے اے کے مطابق کیٹیگری سی میں 6 ممالک شامل ہیں جن میں جنوبی افریقا، برطانیہ، بزایل، آئرلینڈ ،پرتگال اور نیدرلینڈ ہیں
مزید پڑھیں -
‘بہت نقصان ہوا، تعلیمی ادارے کھولنے کا وقت آگیا ہے’
نویں ، میٹرک، گیارہویں اور بارہویں جماعت کے بچوں کے لئے اسکولوں اور کالجز میں تدریسی عمل 18 فروری سے شروع ہوگا۔
مزید پڑھیں -
تعلیمی سیشن کا کیلنڈر جاری، گرمیوں کی چھٹیوں سے متعلق اہم فیصلہ
پانچویں اور آٹھویں کے مرکزی امتحانات کے نتائج کا اعلان 30جون کو ہوگا جب کہ پہلی سے چوتھی اور ساتویں آٹھویں کے امتحانات کے نتائج کا اعلان یکم جولائی کو کیا جائے گا۔
مزید پڑھیں -
ملائیشیا میں طیارے کو چھڑوانے کے لیےایک ارب روپے سے زائد کی رقم ادا
خیال رہے کہ 15 جنوری کو ملائیشیا میں پاکستان کی قومی ایئرلائن پی آئی اے طیارہ بوئنگ 777 ضبط کر لیا گیا تھا
مزید پڑھیں -
مزید 64 افراد جاں بحق، کورونا ویکسین کی پہلی کھیپ ہفتے کو پہنچنے کا امکان
پی آئی اے کا بوئنگ 777 طیارہ جمعہ کو ویکسین لینے بیجنگ روانہ ہو گا، ایئرپورٹس سے ویکسین کاروں اور دیگر ذرائع سے مختلف ہسپتالوں میں تقسیم کی جائے گی۔ حکام
مزید پڑھیں -
‘پاکستان میں گزشتہ برس کرپشن میں اضافہ ہوا’
دنیا بھر میں کرپشن کی رینکنگ کرنے والے ادارے ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے گزشتہ سال کے لیے اپنی نئی رپورٹ جاری کر دی ہے
مزید پڑھیں -
یونیورسٹیز آن لائن یا ان کیمپس امتحانات لے سکتی ہیں: ایچ ای سی
ایچ ای سی نے کہا ہے کہ کوئی بھی فیصلہ کرتے وقت کورونا کی صورتحال کو مدنظر رکھا جائے۔ کورونا ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کے تحت ان کیمپس امتحانات لیے جاسکتے ہیں
مزید پڑھیں -
ملائیشیا نے ضبط پی آئی اے کا طیارہ پاکستان کے حوالے کردیا
پی آئی اے جہاز کو مسافر پرواز کے طورپر آپریٹ کرکے واپس لے کرآئے گی اور طیارہ واپس لانے کے لیے عملے کو پاکستان سے روانہ کیا جارہا ہے.
مزید پڑھیں -
جاپان نے پولیو کے خاتمے کے لیے پاکستان کو 4.57 ملین امریکی ڈالر کی گرانٹ فراہم کردی
اس پروگرام سے پولیو وائرس سے زیادہ متاثر ہونے والے اضلاع میں رہنے والے پانچ سال سے کم عمر بچوں تک رسائی حاصل ہوگی
مزید پڑھیں -
بلاول کی اپنی دونوں بہنوں بختاور اور آصفہ کے ہمراہ سلفی سوشل میڈیا پرمقبول
ٹوئٹر پر شیئر کی گئی اس سیلفی کو صارفین کی بڑی تعداد پسند کر رہی ہے۔
مزید پڑھیں