قومی
-
بجلی صارفین اضافی بل دینے کیلئے تیار ہوجائیں
نیپرا نے دسمبر 2020 کے لیے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 1 روپے 53 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔
مزید پڑھیں -
اسلام آباد : سرکاری ملازمین اور پولیس میں جھڑپ،متعدد ملازمین گرفتار
احتجاج کے باعث شاہراہ دستور پر پولیس کی بھاری نفری تعینات ہے جب کہ سکیورٹی حکام نے اسلام آباد سیکرٹریٹ اور وزیراعظم ہاؤس جانے والے راستوں کو بند کردیا۔
مزید پڑھیں -
ذہنی معذور قیدیوں کی سزائے موت کو عمر قید میں تبدیل کرنے کا حکم
امداد علی اور کنیزاں بی کی سزائے موت کو عمر قید میں تبدیل کر دیا اور دونوں مجرموں کو پنجاب کے ذہنی امراض کے ہسپتال میں منتقل کرنے کا حکم دے دیا
مزید پڑھیں -
مزید 40 جاں بحق، کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 12066 ہو گئی
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 31509 ٹیسٹ، 1008 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق
مزید پڑھیں -
لاپتہ کوہ پیما علی سدپارہ کی تلاش کے لیے خصوصی سرویلنس طیارہ استعمال کرنے کا فیصلہ
کے ٹو کی مہم جوئی کے دوران لاپتہ ہونے والے پاکستانی کوہ پیما علی سدپارہ سمیت 3 کوہ پیماؤں کا چوتھے روز بھی سراغ نہ مل سکا
مزید پڑھیں -
کورونا سے مزید 59 افراد چل بسے، تعداد 12 ہزار 26 ہو گئی
ملک کے مختلف شہروں میں مزید 1037 افراد میں وائرس کی تشخیص، فعال کیسز کی تعداد 31 ہزار 983 تک پہنچ گئی ہے۔ این سی او سی حکام
مزید پڑھیں -
مولانا فضل الرحمان بتائیں کروڑوں اربوں کی جائیداد کہاں سے آئی؟ پرویز خٹک
مولانا نواز شریف اور آصف علی زرداری کی چوری بچانے کے لیے احتجاجی تحریک چلا رہے تھے، اب ان کے گرد گھیرا تنگ ہو رہا ہے تو اب ان کو اپنی پڑ چکی ہے۔ نوشہرہ میں خطاب
مزید پڑھیں -
ملک میں کورونا وائرس سے مزید 53 افراد جاں بحق
دوسری جانب پاکستان میں کورونا کی ویکسینیشن جاری ہے اور پہلے مرحلے میں ہیلتھ ورکرز کو کورونا ویکسین لگائی جا رہی ہے۔
مزید پڑھیں -
سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ کے ذریعے کرانے کےلیے صدارتی آرڈیننس جاری
صدر مملکت نے الیکشنز ترمیمی آرڈیننس 2021 پر دستخط کر دیے، الیکشن ایکٹ 2017 کی شق 81 ، 122 اور 185 میں ترمیم شامل کی گئی ہے
مزید پڑھیں -
بلدیاتی انتخابات، عام انتخابات سے کہیں زیادہ بڑے، 18 ارب روپے خرچہ آئے گا”
پنجاب میں 20 کروڑ، جبکہ خیبر پختونخوا میں 10 کروڑ بیلٹ پیپرز چھاپنا ہوں گے، بلدیاتی انتخابات کے لیے بیلٹ پیپرز کی تعداد عام انتخابات سے 4 گنا زیادہ ہو گی۔ سیکرٹری الیکشن کمیشن
مزید پڑھیں