قومی
-
انسانیت کے خادم عبدالستار ایدھی کا 93واں یوم پیدائش منایا گیا
والد نے سماج کی خدمت کا جذبہ محدود نہیں رکھا، آئندہ نسل تک منتقل کیا۔ فیصل ایدھی
مزید پڑھیں -
نوجوانوں کو روزگار دینا سب سے بڑا مسئلہ ہے، وزیر اعظم
تاریخی مقامات کی حفاظت سے آنے والی نسلوں کو آگہی ہوتی ہے، ہمارے آثار قدیمہ کے ماہرین نے اس سلسلے میں کام نہیں کیا۔
مزید پڑھیں -
وفاقی حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ
آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے تقریباً 6 سے 7 روپے فی لیٹر تک پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت بڑھانے کی تجویز دی۔
مزید پڑھیں -
اسلام آباد: جے یو آئی کے 3 افراد کا قتل، کامیاب مذاکرات کے بعد دھرنا ختم
میتیں لیکر جا رہے ہیں لیکن ابھی تدفین نہیں کریں گے، قاتل گرفتار نہ ہوئے تو پھر احتجاج کریں گے۔
مزید پڑھیں -
پاک فوج کی بہادری سے بہت متاثر ہوا ہوں۔ ابھی نندن
ہمیں تھوڑا سکون سے سوچنا ہے کشمیریوں کے ساتھ کیا ہو رہا ہے۔ پاک بھارت سٹینڈ آف کے دو سال مکمل ہونے پر بھارتی پائلٹ کا ایک اہم بیان
مزید پڑھیں -
بالائی علاقوں میں بارش اور برف باری، نظام زندگی متاثر
وادی ہنزہ میں آندھی سے مکانوں اور دکانوں کی چھت اڑ گئیں، بجلی فراہمی معطل
مزید پڑھیں -
اے این پی بلوچستان کے لاپتہ ترجمان کی لاش مل گئی
اسد اچکزئی پانچ ماہ سے لاپتہ تھے، لاش کی شناخت ہو گئی ہے اور ان پر تشدد کے نشانات پائے گئے ہیں۔ پولیس
مزید پڑھیں -
سکھر میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 2 مبینہ عسکریت پسند مارے گئے
مارے گئے دہشت گردوں کی شناخت ولایت زیب اور شاہ محمود کے نام سے ہوئی۔ حکام
مزید پڑھیں -
”پارٹی ووٹ نہ ہونے کے باوجود سینیٹر کیسے منتخب ہوئے؟”
کم ووٹوں کے باوجود سینیٹر منتخب ہونے والے سینیٹرز طلب، سینیٹر روبینہ خالد، بہرہ مند تنگی، دلاور خان اور مشتاق احمد خان شامل، ویڈیو میں نظر آنے والے ممبران اسمبلی کو بھی نوٹس جاری
مزید پڑھیں -
پٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 20 روپے اضافے کا امکان
ی لیٹر پیٹرول پر موجودہ عائد لیوی 17 روپے 97 پیسے جب کہ فی لیٹر ڈیزل پر موجودہ عائد لیوی 18 روپے 36 پیسے ہے۔ ذرائع
مزید پڑھیں