قومی
-
ملک کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش، جاتی سردی پھر لوٹ آئی
محکمہ موسمیات کی بالائی علاقوں میں مزید بارشوں اور پہاڑوں پر برفباری کی پیش گوئی
مزید پڑھیں -
ٹک ٹاک کو آج سے ملک بھر میں بند کرنے کا حکم
جب تک ٹک ٹاک کے عہدیدار آپ کی درخواست پر عمل نہیں کرتے اور غیراخلاقی مواد روکنے کے لیے آپ کے ساتھ تعاون نہیں کرتے، اس وقت تک ٹک ٹاک بند کر دی جائے۔ پشاور ہائیکورٹ
مزید پڑھیں -
ملک میں کورونا وائرس مزید 53 افراد کی جانیں نگل گیا
پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 42164 ٹیسٹ کیے گئے
مزید پڑھیں -
وزیراعظم کا ڈپٹی چیئرمین سینیٹ خیبر پختونخوا سے لانے پر زور
چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ 12 مارچ کو ہونے جا رہا ہے جس میں صادق سنجرانی حکومت کی جانب سے چیئرمین سینیٹ کے امیدوار ہیں۔
مزید پڑھیں -
کورونا : پشاور سمیت مختلف شہروں میں 15 مارچ سے تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ
جن اداروں میں امتحانات ہورہے ہیں وہ جاری رہیں گے اور صوبائی حکومتیں حالات خراب ہونے پر اسکولوں کو بند کر سکتی ہیں۔
مزید پڑھیں -
ملک میں 60 سال سے زائد افراد کو کورونا ویکسین لگانے کا عمل شروع
ویکسین لگانے کا عمل عمر کے اعتبار سے ہو گا یعنی زیادہ عمر کے افراد جنہوں نے رجسٹریشن کروائی ہو گی انہیں پہلے ویکسین لگائی جائے گی
مزید پڑھیں -
کورونا کیسز میں اضافہ، تعلیمی اداروں کے متعلق فیصلہ آج ہوگا
ابھی صورتحال نومبر اور دسمبر 2020 والی نہیں ہے تاہم انہوں نے اعتراف کیا ہے کہ کورونا کیسز کی شرح میں گزشتہ ایک ہفتے کے دوران اضافہ ہوا ہے
مزید پڑھیں -
ملک بھر میں مرغی کا گوشت مہنگا، عوام پریشان
روزمرہ کی اشیا کے ساتھ ساتھ مرغی کے گوشت کی قیمتوں میں بھی اچانک اضافے نے عوام کو مزید پریشان کر دیا
مزید پڑھیں -
فلبرائٹ سٹوڈنٹ پروگرام کے لیے درخواستوں کی وصولی کا اعلان
فلبرائٹ پروگرام تدریس، رہائش، انشورنس اور ہوائی سفر سمیت گریجویٹ ڈگری کے تمام اخراجات فراہم کرتا ہے
مزید پڑھیں -
ملک میں کورونا سے مزید 54 افراد جان کی بازی ہارگئے
نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے مطابق پاکستان میں کورونا سے اموات کی مجموعی تعداد 13 ہزار281 تک پہنچ گئی
مزید پڑھیں