قومی
-
دنیا بھر میں خوشیوں کا عالمی دن کل منایا جائے گا
اس دن کو منانے کا مقصد لوگوں کو یہ پیغام دینا ہے کہ وہ زندگی میں خود بھی خوش رہیں اور آس پاس کے لوگوں اور احباب کے چہروں پر بھی مسکراہٹیں لانے کی کوشش کریں۔
مزید پڑھیں -
عمران خان میاں نواز شریف سے بہتر وزیراعظم ہے۔ اعتزاز احسن
اتحاد میں شامل تمام جماعتوں کا فیصلہ (ن) لیگ کرناچاہتی ہے۔ مرکزی رہنماء پی پی
مزید پڑھیں -
پاکستان پیپلز پارٹی کا سینیٹ میں اپنا اپوزیشن لیڈر لانے کا فیصلہ
اس سلسلے میں عوامی نیشنل پارٹی اور بلوچستان نیشنل پارٹی مینگل کی جانب سے پیپلز پارٹی کو حمایت کی یقین دہانی کرائی گئی ہے
مزید پڑھیں -
کورونا وائرس کے وار جاری، عالمی وبا سے ملک میں مزید 61 افراد جاں بحق
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 44377 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 3495 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی
مزید پڑھیں -
مولانا فضل الرحمان نے پاکستان پیپلز پارٹی کے موقف کی نفی کر دی
پی ڈی ایم بناتے ہوئے استعفوں کا آپشن رکھا گیا تھا لیکن ایسا کہیں طے نہیں تھا کہ استعفے آخری آپشن ہوں گے،مولانا فضل الرحمان
مزید پڑھیں -
پہلے سے بدنام سینیٹ انتخابات پر اس بار زیادہ اعتراضات کیوں؟
اس انتخابات میں سب سے دلچسپ صورتحال اس وقت بنی جب اسلام اباد کی نشست پر پاکستان ڈیموکریٹک مومنٹ نے سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کو میدان میں اتاردیا
مزید پڑھیں -
پی ڈی ایم میں اختلافات کے بعد لانگ مارچ ملتوی
مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ سربراہی اجلاس میں 9 جماعتیں استعفوں کےحق میں تھیں انہوں ںے کہا کہ پی پی نے فیصلے کے لیے وقت مانگا ہے اور ہم نے وقت دیا ہے
مزید پڑھیں -
ملک میں کورونا وائرس سے مزید 61 افراد جان کی بازی ہارگئے
نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے مطابق پاکستان میں کورونا سے اموات کی مجموعی تعداد 13 ہزار 656 تک پہنچ گئی
مزید پڑھیں -
کورونا وباء کی تیسری لہر، مزید 58 افراد زندگی کی بازی ہار گئے
پاکستان میں اموات کی مجموعی تعداد 13 ہزار 595 ہو گئی، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 2 ہزار 511 افراد میں وائرس کی تصدیق
مزید پڑھیں -
کورونا ویکسی نیشن : حکومت کا بزرگ شہریوں کو بڑی سہولت دینے کا فیصلہ
70 سال سے زائد عمرکے رجسٹرڈ بزرگ شہری کسی بھی ہیلتھ سینٹر سے ویکسین لگوا سکیں گے
مزید پڑھیں