قومی
-
ڈسکہ الیکشن، پورے حلقے میں دوبارہ پولنگ کرانے کا حکم
الیکشن کمیشن کے فیصلے میں منظم دھاندلی کا ذکر کہیں نہیں۔ وکیل پی ٹی آئی، صرف قانونی نقاط بیان کریں جو ضروری نوعیت کے ہیں۔ سپریم کورٹ
مزید پڑھیں -
‘پاکستان میں 98 فیصد شہریوں کو مفت ویکسین لگائی جائے گی’
کنسائنو کی ایک ہی ڈوز کافی ہے باقی ویکسین کی 2،2 ڈوز لگتی ہیں، کنسائنو کی قیمت 4ہزار 225 روپے مقرر کی گئی ہے
مزید پڑھیں -
پاکستان میں کورونا سے اب تک 140 بچے ہلاک
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی رپورٹ کے مطابق ملک میں 21 سے 30 سال تک کے 359 افراد کورونا سے فوت ہو چکے
مزید پڑھیں -
کورونا کے وار جاری، ملک میں مزید 83 افراد جان کی بازی ہارگئے
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق پاکستان میں کورونا سے اموات کی مجموعی تعداد 14 ہزار613 تک پہنچ گئی
مزید پڑھیں -
پاکستان میں ٹک ٹاک پر عائد پابندی ختم
عدالت نے کہاکہ آپ لوگوں کے پاس ایسا سسٹم ہونا چاہیے جو اچھے اور برے میں تفریق کرے، پی ٹی اے ایکشن لے گی تو لوگ پھر ایسی ویڈیوز اپ لوڈ نہیں کریں گے
مزید پڑھیں -
ملک میں کورونا سے مزید 98 افراد جاں بحق
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق پاکستان میں کورونا سے اموات کی مجموعی تعداد 14 ہزار532 تک پہنچ گئی
مزید پڑھیں -
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی گئی
بھارت سے چینی کی تجارت کھولنےکا فیصلہ کیا ہے ، جبکہ جون کے آخر تک بھارت سے کاٹن کی درآمد بھی کھولیں گے۔ پریس کانفرنس
مزید پڑھیں -
افغان مہاجرین کے کارڈز کی تصدیق و تجدید کا کل سے شروع ہونے والا عمل نامعلوم وقت تک معطل
اس مشق کے دوران نئے بائیومیٹرک کارڈز صرف ان مہاجرین کو فراہم کئے جائیں گے جن کے پاس 31 دسمبر 2015 کو ایکسپائر ہونے والے پی او آر کارڈز موجود ہوں گے۔
مزید پڑھیں -
اسلام آباد میں کورونا سے متاثرہ بچوں کی تعداد 5ہزار 618 ہو گئی
اسلام آباد میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 10 سال کی عمر کے مزید 121 بچے کورونا وائرس سے متاثر ہوئے
مزید پڑھیں -
ملک میں کورونا کے وار جاری، مزید 100 افراد جان کی بازی ہارگئے
نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے مطابق پاکستان میں کورونا سے اموات کی مجموعی تعداد 14 ہزار 356 تک پہنچ گئی
مزید پڑھیں