قومی
-
کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں شدت، 2021 کی سب سے زیادہ اموات ریکارڈ
خیبر پختونخوا 2 ہزار867، اسلام آباد 636، گلگت بلتستان 103، بلوچستان میں 223 اور آزاد کشمیر میں 433 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔
مزید پڑھیں -
وبا کے آغاز کے بعد سے پاکستان میں دوسرا مہلک ترین دن، ویکسینیشن کے لئے عمر کی حد کم کردی گئی
ملک میں کورونا وائرس کی تیسری لہر جاری ہے اور صرف اپریل کے مہینے میں ہی 1400 سے زیادہ افراد ہلاک ہو چکے ہیں یعنی یومیہ اوسطاً 100 افراد اس وائرس سے ہلاک ہو رہے ہیں
مزید پڑھیں -
کورونا وائرس کا شکار ایک اور ڈاکٹر زندگی کی بازی ہار گیا
ایک دن میں مزید 30 ہیلتھ ورکرز کووِڈ 19 میں مبتلا ہو گئے، این سی او سی
مزید پڑھیں -
نئے وزیر خزانہ شوکت ترین نے عہدے کا حلف اٹھا لیا
خیبر پختونخوا کابینہ کے مزید 2 ارکان بھی مستعفی ہو گئے۔
مزید پڑھیں -
سونا 1300 روپے فی تولہ مزید مہنگا
صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت بڑھ کر 104300 روپے اور فی دس گرام سونے کی قیمت بڑھ کر 89420 روپے ہو گٸی۔
مزید پڑھیں -
کورونا کے وار جاری، وائرس سے مزید 112 افراد جاں بحق
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق پاکستان میں کورونا سے اموات کی مجموعی تعداد 16 ہزار 94 تک پہنچ گئی
مزید پڑھیں -
ملک بھر میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران خیبر پختو نخوا، بالائی و وسطی پنجاب، اسلام آباد، گلگت بلتستان، کشمیر اور شمال مشرقی بلوچستان کے بعض اضلاع میں بارش
مزید پڑھیں -
پرتشدد مظاہرے، درجنوں افراد کیخلاف کارروائی کا آغاز
نادرا اور دیگر اداروں پر مشتمل خصوصی سیل قائم کیا گیا ہے۔ فواد چوہدری
مزید پڑھیں -
کالعدم تحریک لبیک کے احتجاج بارے علماء کرام کیا کہتے ہیں؟
پیغمبر اسلام کے ناموس کے نام پر تشدد کرنا غیرشرعی ہے اور بحثیت مسلمان ایسے اقدامات سے گریز کرنا ضروری ہے۔
مزید پڑھیں -
کابینہ میں ردو بدل: شوکت ترین نئے وزیر خزانہ مقرر
خسرو بختیار وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور کا قلمدان واپس لیکر انہیں صنعت و پیداوار کا چارج دیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں