قومی
-
فلبرائٹ سٹوڈنٹ پروگرام کے لیے درخواستوں کی وصولی کا اعلان
فلبرائٹ پروگرام تدریس، رہائش، انشورنس اور ہوائی سفر سمیت گریجویٹ ڈگری کے تمام اخراجات فراہم کرتا ہے
مزید پڑھیں -
ملک میں کورونا سے مزید 54 افراد جان کی بازی ہارگئے
نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے مطابق پاکستان میں کورونا سے اموات کی مجموعی تعداد 13 ہزار281 تک پہنچ گئی
مزید پڑھیں -
18 مارچ کو این اے 75 ڈسکہ میں انتخابی دنگل دوبارہ سجے گا
ن لیگ نے ڈسکہ میں ہونے والے آئندہ ضمنی انتخابات کے حوالے سے حکمت عملی تشکیل دے دی، حمزہ شہباز نے ڈسکہ ضمنی انتخابات میں خود میدان میں اترنے کا فیصلہ کیا ہے۔ زرائع
مزید پڑھیں -
ملک میں ایک بار پھر سے دہشت گرد منظم ہو رہے ہیں۔ شیخ رشید
ایک ہی دن میں جڑواں شہروں میں 2 پولیس اہلکار شہید ہوئے ہیں۔ وفاقی وزیر داخلہ
مزید پڑھیں -
آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں خواتین کا عالمی دن منایا جارہا ہے
خواتین کے عالمی دن کے موقع پر ان بہادر خواتین کو خراج تحسین پیش کیا جائے گا جنہوں نے اپنے حقوق کے حصول کی جنگ لڑی
مزید پڑھیں -
شاہین افریدی کی منگنی پر دلچسپ تبصرے "حسنین اب تم ہارٹ اٹیک مت دینا”
صارف طفیل احمد خان نے بھی یہی ویڈیو پوسٹ کرکے لکھا ہے کہ ہمیں اب پتا چلا کہ انہوں نے خوشی کیوں نہیں منائی۔
مزید پڑھیں -
کینیڈین خاتون بائیکر نے پاکستانی بائیکر سے شادی رچا لی
میں نے کبھی نہیں سوچا تھا کہ میں پاکستان آؤں گی اور مجھے نہ صرف اس ملک سے بلکہ کسی خاص شخص سے بھی پیار ہو جائے گا۔ روزی گیبریل
مزید پڑھیں -
خواتین کے حقوق کا عالمی دن کل منایا جائے گا
ملک بھر میں سماجی تنظیموں کے زیر اہتمام سیمینارز، جلسے، جلوس، ریلیاں، مذاکرے اور دیگر تقریبات کا اہتمام کیا جائے گا۔
مزید پڑھیں -
39 اموات 1780 نئے کیسز، پاکستان میں وبائی صورتحال تشویش ناک
اموات کی مجموعی تعداد 13 ہزار 205 جبکہ متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 5 لاکھ 90 ہزار 508 ہو گئی ہے، فعال کیسز کی تعداد 17 ہزار 352 ہیں، 5 لاکھ 58 ہزا 210 افراد کورونا سے صحتیاب ہو چکے ہیں۔ حکام
مزید پڑھیں -
کورونا سے 38 افراد جاں بحق، 1714 نئے کیسز رپورٹ
ملک بھر میں وائرس سے اموات کی تعداد 13 ہزار 166 ہو گئیں، صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 5 لاکھ 58 ہزار 210 تک پہنچ گئی۔ حکام
مزید پڑھیں