قومی
-
کرونا ویکسین: پاکستان میں 30 سال سے زائد عمر والوں کی رجسٹریشن شروع کرنے کا اعلان
ویکسین کی فراہمی میں بہتری آرہی ہے اور ویکسی نیشن کی گنجائش میں اضافہ ہوتا جارہا ہے لہذا ہم ویکسین کے اہل افرادمیں اضافہ کرتے جاتے ہیں: اسد عمر
مزید پڑھیں -
عید الفطر: چاند دیکھنے کے لیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا
مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس کی سربراہی کمیٹی چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کریں گے
مزید پڑھیں -
ملک میں کورونا سے مزید 113 افراد جان کی بازی ہارگئے
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 38883 ٹیسٹ کیے گئے جس میں سے 3084 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی
مزید پڑھیں -
پاکستان میں کورونا وائرس کے باعث مزید 78 افراد انتقال کر گئے
پاکستان میں کووِڈ19سے جاں بحق افراد کی تعداد 18 ہزار 993 ہو گئی، ایک ہی دن مزید 3 ہزار 447 کیسز رپورٹ ہوئے، 80 ہزار 375 فعال مریضوں میں سے 4 ہزار سے زائد کی حالت تشویشناک ہے۔ حکام
مزید پڑھیں -
عید کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 12 مئی کو طلب
زونل کمیٹیوں کے اجلاس صوبائی ہیڈکوارٹرز میں ہوں گے، عیدالفطر کے چاند کے لیے پورے ملک سے شہادتیں اکٹھی کی جائیں گی
مزید پڑھیں -
کوئٹہ، تربت: ایف سی کے 3 اہلکار شہید، 5 زخمی
مختلف علاقوں میں دہشت گردی کی دو مختلف کارروائیوں کے دوران شہید ہونے والے سپاہیوں میں لانس نائک سید حسین شاہ، سپاہی فیصل محمود، سپاہی نعمان الرحمن شامل ہیں۔ آئی ایس پی آر
مزید پڑھیں -
آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان
بالائی پنجاب اور بالائی خیبر پختونخوا میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
مزید پڑھیں -
کورونا سے مزید 118ا موات، 3785 نئے کیسز رپورٹ
ملک بھر میں فعال کیسز کی تعداد 81 ہزار 830 ہو گئی جن میں 4 ہزار 903 کی حالت تشویشناک ہے۔ این سی او سی حکام
مزید پڑھیں -
عید الفطر کب ہوگی؟ فواد چودھری نے ایک بار پھر پنڈورا باکس کھول دیا
خیال رہے کہ وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کا منصب سنبھالنے کے بعد سے فواد چوہدری ہر سال وقت سے پہلے ہی رمضان اور عید کی تاریخوں کا اعلان کرتے آرہے تھے۔
مزید پڑھیں -
آرڈیننس جاری، آئندہ انتخابات میں بیرون ملک مقیم پاکستانی بھی ووٹ ڈال سکیں گے
الیکشن کمیشن، نادرا یا کسی اور اتھارٹی اور ایجنسی کی تکنیکی مدد سے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو عام انتخابات کے دوران اپنے حق رائے دہی کا استعمال کرنے کے اہل بنائے گا۔
مزید پڑھیں