قومی
-
میٹرک, انٹر امتحانات کے لئے تاریخوں کا اعلان، تمام اساتذہ کے لئے ویکسینیشن لازم قرار
این سی او سی نے اساتذہ اور تعلیمی اداروں کےعملے کےلیے ویکسینیشن لازمی قرار دے دی ہے، اساتذہ اور تعلیمی اداروں کا عملہ کورونا ویکسینیشن 10 جون تک مکمل کروائے
مزید پڑھیں -
ملک میں کورونا سے مزید 73 افراد جاں بحق
سرکاری پورٹل کے مطابق ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 4.42 فیصد رہی
مزید پڑھیں -
ملک میں کورونا کے 2 ہزار سے زائد نئے کیسز رپورٹ
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق ملک میں اموات کی مجموعی تعداد 20 ہزار 607 تک پہنچ گئی
مزید پڑھیں -
کورونا کے وار جاری، ملک میں مزید 75 افراد وائرس سے جاں بحق
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 62706 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 2726 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی
مزید پڑھیں -
ملک بھر میں 19 سال سے زائد عمر کے افراد کی کورونا ویکسینیشن کا فیصلہ
دوسری جانب معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے عوام سے زیادہ سے زیادہ رجسٹریشن اور ویکسی نیشن کروانے کی اپیل کردی۔
مزید پڑھیں -
ریکوڈک کیس: پی آئی اے کے حق میں فیصلہ آگیا
برٹش ورجن آئی لینڈ ہائی کورٹ کی جانب سے پاکستان کے حق میں فیصلے کے بعد پی آئی اے کے خلاف تمام فیصلے واپس ہو گئے ہیں
مزید پڑھیں -
کورونا کے وار جاری، مزید 65 افراد وائرس سے جاں بحق
سرکاری پورٹل کے مطابق ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 4.6 فیصد رہی
مزید پڑھیں -
حکومت کا بغیر امتحان طلبا کو پروموٹ نہ کرنے کا فیصلہ
دسویں اور بارہویں جماعت کے امتحانات جون کے تیسرے ہفتے میں ہوں گے جبکہ رزلٹ میں تاخیرپر جامعات پروویژنل سرٹیفکیٹ کی بنیاد پر داخلے دیں گی, اجلاس
مزید پڑھیں -
پاکستان نے افغانستان کیلیے اپنی فضا اور زمین استعمال کرنے کی اجازت دیدی، پینٹاگون
پاکستان کے ساتھ مذاکرات جاری رکھے گا کیونکہ افغانستان میں امن قائم کرنے کے لیے پاکستان کا کردار بہت اہم ہے، رپورٹ
مزید پڑھیں -
کورونا کے وار جاری، مزید 57 افراد جاں بحق
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 58670 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 3060 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی
مزید پڑھیں