قومی
-
ایم کیو ایم کے تحفظات دور کرنے کےلئے تحریک انصاف حکومت متحرک
وزیراعظم نے ایم کیو ایم کو وفاقی حکومت کی بہترین اور با اعتماد اتحادی قرار دیتے ہوئے اُن کے مطالبات جائر قرار دیئے اور تحفظات دور کرنے کی ہدایت جاری کردی، ذرائع
مزید پڑھیں -
خالد مقبول صدیقی کا وفاقی کابینہ سے علیحدگی کا اعلان
کومت کا ہر مشکل مرحلے میں ساتھ دینے کا وعدہ پورا کیا ہے اور آئندہ بھی پورا کریں گے۔ کنوینر ایم کیو ایم پاکستان
مزید پڑھیں -
لاہور، ڈی آئی جی پولیس شہزاد صدیقی پر کانسٹیبل کا چاقو سے حملہ
ڈی آئی جی اسلم صدیقی نے کانسٹیبل محمد رفیق کے سلام کا جواب ٹھیک طریقے سے نہیں دیا جس پر وہ طیش میں آگیا اور چاقو سے اُن پر حملہ کردیا۔ ذرائع
مزید پڑھیں -
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی ایران اور سعودی عرب کے دورے پر روانہ
اس موقع پر وزیر خارجہ کے ہمراہ سیکریٹری خارجہ سہیل محمود اور وزارت خارجہ کے سینئر حکام بھی موجود ہیں۔
مزید پڑھیں -
رواں برس 50 لاکھ گھر بنا کر عوام کو آسان اقساط پر اپنی چھت فراہم کریں گے۔ وزیراعظم
منصوبے سے ملک کے مختلف علاقوں میں چالیس سے ساٹھ صنعتوں کا قیام عمل میں آئے گا۔ نوشہرہ اضاخیل ڈرائی پورٹ کے افتتاح کے بعد تقریب سے خطاب
مزید پڑھیں -
کوئٹہ، مسجد میں دھماکہ، ڈی ایس پی سمیت 11 افراد شہید
ترجمان بلوچستان حکومت لیاقت شاہوانی نے واقعے میں شہید ہونے والوں کی تعداد کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ واقعے میں 16 افراد زخمی بھی ہوئے۔
مزید پڑھیں -
زینب الرٹ بل متفقہ طور پر قومی اسمبلی سے منظور
بل کے مطابق 18 سال سے کم عمر بچے کے اغوا کار کو سزائے موت یا عمر قید کی سزا دی جائے گی۔
مزید پڑھیں -
ہماری کوشش ہے کہ سعودی عرب اور ایران میں دوستی ہو جائے: وزیراعظم عمران خان
امریکا نے بغداد میں میزائل حملہ کرکے ایرانی قدس فورس کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کو قتل کردیا تھا
مزید پڑھیں -
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سے فائدہ اٹھانے والے افسران کیخلاف کارروائی کا فیصلہ
بی آئی ایس پی میں بھی ملوث اہلکاروں کیخلاف کارروائی شروع کی جا رہی ہے جبکہ دیگر سیکرٹریوں اور وزارتوں کو بھی اس سلسلے میں خطوط ارسال کیے جا چکے ہیں۔ ڈاکٹر ثانیہ نشتر
مزید پڑھیں -
باکمال لوگوں کی ایک اور لاجوب سروس، مسافر ملتان میں سامان جدہ میں!
ریاض سے ملتان آنے والی پی آئی اے کی پرواز نمبر 730 اپنے 80 مسافروں کا سامان جدہ ائیرپورٹ پر چھوڑ آئی، مسافروں کا احتجاج
مزید پڑھیں