قومی
-
کھانے اور چائے پر بلانا بھی ہراساں کرنے میں شامل ہے: کشمالہ طارق
تقریب سے خطاب میں کشمالہ طارق کا کہنا تھا کہ ہراسانی کا واقعہ ہو تو والدین کہتے ہیں کہ لوگ کیا کہیں گے
مزید پڑھیں -
ملک بھر میں کہیں دھند تو کہیں برف باری، سردی کی شدت برقرار
شدید دھند سے شہریوں کو مشکلات، مغربی بلوچستان میں کہیں کہیں جبکہ بالائی خیبر پختونخوا کے پہاڑی علاقوں، کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر بارش اور برفباری کا امکان
مزید پڑھیں -
ملک میں آٹے کا بحران، حکومت کا ہنگامی بنیادوں پراقدامات کا فیصلہ
اقتصادی رابطہ کمیٹی کی جانب سے آج 3 لاکھ ٹن گندم کی درآمد کی منظوری ملتے ہی حکومت امپورٹ پرمٹ جاری کردے گی
مزید پڑھیں -
پاکستان کی پہلی خواجہ سرا ’دی گالاز ایوارڈ‘ کے لیے منتخب
یہ ایوارڈ انہیں پاکستان میں خواجہ سراؤں کے مسائل پر کام کرنے کی بنیاد پر دیا جا رہا ہے۔
مزید پڑھیں -
’40 ہزار میٹرک ٹن گندم افغانستان بھیجنے کی وجہ سے آٹے کا بحران پیدا ہوا ہے’
بلاول بھٹو زرادری نے ملک بھر میں آٹے کے بحران کی وجہ وزیراعظم عمران خان کو قرار دیدیا۔
مزید پڑھیں -
اسحٰق ڈار کا مکان کتنے کروڑ میں نیلام ہوسکتا ہے؟
اس مکان کی نیلامی کے لیے کم از کم 18 کروڑ 50 لاکھ روپے کی قیمت مقرر کی گئی ہے۔
مزید پڑھیں -
خادم رضوی کے بھائی سمیت 86 ٹی ایل پی کارکنوں کو سزا
86 کارکنوں کو 2018 میں پرتشدد مظاہروں میں حصہ لینے پر 55، 55 سال قید کی سزائیں سنائی ہیں
مزید پڑھیں -
آٹے کی قیمت میں اضافہ، آٹے کے بحران کا خدشہ
ریٹیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق گندم سپلائی کم ہونے کے سبب گزشتہ ایک ہفتے کے دوران آٹے کی قیمت میں 5 روپے کلو اضافہ ہوا ہے
مزید پڑھیں -
سیاسی منظر نامہ تبدیل کرنے والے لاہور ہائیکورٹ کے 5 اہم فیصلے
لاہور ہائی کورٹ کے بعض ایسے فیصلے ہیں جنہوں نے ملک کے سیاسی اور سماجی معاملات پر گہرے نقوش چھوڑے ہیں۔
مزید پڑھیں -
وزیراعظم سے آرمی چیف کی ملاقات، پیشہ ورانہ امور پر تبادلہ خیال
وزیراعظم نے برفباری سے متاثرہ علاقوں میں پاک فوج کی امدادی سرگرمیوں کو سراہا۔ ذرائع
مزید پڑھیں