قومی

سیاسی منظر نامہ تبدیل کرنے والے لاہور ہائیکورٹ کے 5 اہم فیصلے

ویسے تو پاکستان کی اعلیٰ عدالتوں کے فیصلے خبروں کی زینت بنتے رہتے ہیں لیکن لاہور ہائی کورٹ کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ اس کے کئی اہم فیصلوں نے ملک کی سیاست کے منظرنامے تبدیل کیے ہیں۔

ملکی سیاست میں بظاہر لاہور ہائی کورٹ کو دیگر صوبوں کی ہائی کورٹس سے زیادہ اہمیت حاصل رہی ہے۔ سب سے زیادہ سیاسی مقدمات شاید انہیں عدالتوں تک پہنچنے ہیں۔ گذشتہ ایک دہائی میں بھی لاہور ہائی کورٹ کے بعض ایسے فیصلے ہیں جنہوں نے ملک کے سیاسی اور سماجی معاملات پر گہرے نقوش چھوڑے ہیں۔ وہ سابق وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کو پھانسی کی سزا ہو یا جسٹس قیوم کے سابق صدر آصف زرداری کے خلاف فیصلہ سنائے جانے کے بعد شہباز شریف کے ساتھ فیصلہ پر اثر انداز ہونے کی مبینہ ریکارڈنگ ہو یہ سبھی کچھ لاہور ہائی کورٹ سے ہی منسوب ہے۔

لاہور ہائیکورٹ کے ان فیصلوں کے بارے میں مزید جاننے کیلئے اس لنک پر کلک کریں، سابق فوجی آمر جنرل پرویز مشرف کی سزا موت کا ختم کیا جانا ایسا ہی ایک فیصلہ 

Show More

متعلقہ پوسٹس

Back to top button