قومی
-
مسلم لیگ ق کی حکومت کو مطالبات ماننے کے لیے ایک ہفتے کی مہلت
متحدہ قومی موومنٹ اور گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس کے بعد مسلم لیگ (ق) نے بھی حکومت سے ناراضی کا اظہار کیا تھا
مزید پڑھیں -
حالیہ بارشوں اور برفباری سے ہلاکتوں کی تعداد 100 سے متجاوز
آزاد کشمیرمیں برفانی تودے گرنے سے76، بلوچستان میں برف باری کے باعث مختلف حادثات میں 21، خیبرپختو نخوا میں 2 اور گلگت بلتستان میں برفباری سے 7 افراد جاں بحق ہوئے۔ این ڈی ایم اے
مزید پڑھیں -
لائیو ٹی وی شو میں فیصل واوڈا کی ’بوٹ‘ پر تنقید
پروگرام میں وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے ایک بوٹ اٹھا کر میز پر رکھ دیا اور کہا: ’میں ہر پروگرام میں یہ سامنے رکھا کروں گا
مزید پڑھیں -
بارش اور برفباری، مختلف حادثات میں جاں بحق افراد کی تعداد 97 ہو گئی
وادی نیلم میں برفانی تودے تلے دبے مزید 11 افراد کی لاشیں نکال لی گئی ہیں
مزید پڑھیں -
مقبوضہ کشمیرپر سلامتی کونسل کا اجلاس آج، شاہ محمود قریشی امریکا روانہ
گزشتہ 6 ماہ کے دوران دوسری مرتبہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس ہو رہا ہے۔
مزید پڑھیں -
ملک کے کئی علاقوں میں بارش اور برفباری، مختلف حادثات میں 41 افراد جاں بحق
آزاد کشمیر سمیت ملک کے بیشتر شہروں میں بارشوں، یخ بستہ ہواؤں اور برفباری کا سلسلہ جاری ہے
مزید پڑھیں -
پرویز مشرف کا مقدمہ غیرقانونی قرار، سزائے موت بھی معطل
سنگین غداری کیس میں سابق صدر جنرل (ریٹائرڈ) پرویز مشرف کو دو ایک کی اکثریت سے سزائے موت کا فیصلہ سنایا گیا تھا
مزید پڑھیں -
ایم کیو ایم کے تحفظات دور کرنے کےلئے تحریک انصاف حکومت متحرک
وزیراعظم نے ایم کیو ایم کو وفاقی حکومت کی بہترین اور با اعتماد اتحادی قرار دیتے ہوئے اُن کے مطالبات جائر قرار دیئے اور تحفظات دور کرنے کی ہدایت جاری کردی، ذرائع
مزید پڑھیں -
خالد مقبول صدیقی کا وفاقی کابینہ سے علیحدگی کا اعلان
کومت کا ہر مشکل مرحلے میں ساتھ دینے کا وعدہ پورا کیا ہے اور آئندہ بھی پورا کریں گے۔ کنوینر ایم کیو ایم پاکستان
مزید پڑھیں -
لاہور، ڈی آئی جی پولیس شہزاد صدیقی پر کانسٹیبل کا چاقو سے حملہ
ڈی آئی جی اسلم صدیقی نے کانسٹیبل محمد رفیق کے سلام کا جواب ٹھیک طریقے سے نہیں دیا جس پر وہ طیش میں آگیا اور چاقو سے اُن پر حملہ کردیا۔ ذرائع
مزید پڑھیں