قومی
-
ڈیرن سیمی کی عمران خان سے ملاقات میں ٹیکس دینے کا حامی، وزیراعظم کی جانب سے استثنیٰ
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی مقبول فرنچائز پشاور زلمی کے چیئرمین جاوید آفریدی، کپتان ڈیرن سیمی، مینٹور ہاشم آملہ و دیگر نے وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کی۔ دوران ملاقات وزیر اعظم عمران خان نے ڈیرن سیمی کو پاکستان کی اعزازی شہریت ملنے کے اعلان پر انہیں گرمجوشی سے مبارک باد دی۔…
مزید پڑھیں -
‘تم نے مَردوں کے سر شرم سے جھکادیے‘
تاہم جہاں خلیل الرحمان قمر پر تنقید کی جارہی ہے وہیں بہت سے صارفین ان کے حق میں بھی آوازیں اٹھارہے ہیں اور ماروی سرمد کو اس واقعے کا ذمہ دار قرار دے رہے ہیں
مزید پڑھیں -
کورونا وائرس: سعودی ایئر لائن نےعمرہ زائرین پر31مارچ تک پابندی بڑھادی
کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے ممالک میں پاکستان، ایران، افغانستان، بحرین، مصر، کویت اور اردن بھی شامل ہیں۔
مزید پڑھیں -
کورونا وائرس: کیا ماسک پہننا ضروری ہے؟
ماسک صرف نزلے یا کھانسی کے مریضوں کے لیے ضروری ہے۔ عالمی ادارہ صحت
مزید پڑھیں -
‘افغان حکومت امن معاہدے کے تحت طالبان قیدیوں کو رہا کریں’
افغان قیادت پر ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ وہ سازگار ماحول پیدا کرے جس سے گفتگو آگے بڑھے: شاہ محمود قریشی
مزید پڑھیں -
پاکستان میں کورونا وائرس کا پانچواں کیس سامنے آگیا
اس سے قبل ملک میں کراچی اور اسلام آباد سے کورونا وائرس کے 2،2 کیسز کی تصدیق ہوچکی ہے اور متاثرہ افراد زیر علاج ہیں
مزید پڑھیں -
کورونا وائرس: چمن بارڈر آج بند کردیا گیا
سکیورٹی حکام کے مطابق پاک افغان بارڈر باب دوستی 9 مارچ تک بند رہے گا اور اس دوران کسی کو آمدورفت کی اجازت نہیں ہوگی
مزید پڑھیں -
کورونا وائرس: پاک افغان بارڈر بند کرنے کا فیصلہ
وزرات داخلہ کے مطابق چمن بارڈر افغانستان میں کورونا وائرس کے باعث بند کیا جا رہا ہے، جو 2 مارچ سے ایک ہفتے کے لیے بند رہے گا
مزید پڑھیں -
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
وزرات خزانہ نے بتایا کہ ڈیزل کی قیمت میں بھی 5 روپے فی لیٹر کمی کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 122 روپے 26 پیسے فی لیٹر مقرر کردی گئی ہے۔
مزید پڑھیں -
سندھ، ٹرین اور بس کے درمیان حادثے میں کم از کم 22 مسافر جاں بحق
خواتین سمیت 20 افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق، متعدد زخمیوں کی حالت تویشناک، اموات میں اضافے کا خدشہ
مزید پڑھیں