قومی
-
پیٹرول بحران جاری، 3 نجی کمپنیاں ذمہ دار قرار
تمام کمپنیوں کو طے کردہ معیار پر پورا نہ اترنے پر شوکاز دیا جائے اور ایک ماہ میں ان کی کارکردگی بہتر نہیں ہوتی تو لائسنس معطل کیا جائے، تحقیقاتی کمیٹی کی سفارش
مزید پڑھیں -
پشاور سمیت ملک کے بیشتر اضلاع میں زلزلے کے شدید جھٹکے
ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 5.7 ریکارڈ، مرکز تاجکستان کا پہاڑی سلسلہ تھا
مزید پڑھیں -
‘تمام صوبے قبائلی اضلاع کو این ایف سی ایوارڈ میں وعدے کے مطابق حصہ دیں’
وفاق نے صوبوں سے کہا ہے کہ وہ قبائلی علاقوں کی خصوصی ترقی اور صحت کے شعبے میں بہتری کے لیے آئندہ سال کے اپنے بجٹ میں سے قومی مالیاتی کمیشن (این ایف سی) کے شئیرز کی مناسبت سے مشترکہ طور پر 110 ارب روپے مختص کریں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے بات کرتے…
مزید پڑھیں -
پشاور، مردان اور ملاکنڈ سمیت 20 شہرکورونا کے ہاٹ سپاٹس قرار
این سی او سی کے مطابق ملک کے 20 شہروں میں کورونا کیسز میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے، کوروناکا پھیلاؤ روکنے کیلئے ضروری ہے کہ ان شہروں میں پابندیاں لگا دی جائیں
مزید پڑھیں -
کورونا، ملک بھر میں تعلیمی ادارے کھولنے کی درخواست مسترد
تعلیمی ادارے کھولنا ایگزیکٹو کا کام ہے وہی اس کو دیکھے، اسلام آباد ہائی کورٹ
مزید پڑھیں -
کراچی، صحافی ولی خان بابر کا مفرور قاتل گرفتار
ملزم کامران عرف ذیشان عرف شانی کا ابتدائی بیان میں ولی خان بابر سمیت 4 افراد کے قتل کا اعتراف، ''ولی خان بابر کو اے این پی کی وجہ سے مارا، 5 ٹیموں نے مل کر نشانہ بنایا تھا۔''
مزید پڑھیں -
پاکستان میں کورونا مریضوں کی تعداد 1 لاکھ 44 ہزار 478 ہو گئی
پنجاب میں 1031، سندھ میں 831، خیبر پختونخوا میں 675، اسلام آباد میں 78، گلگت بلتستان میں 16، بلوچستان میں 85 اور آزاد کشمیر میں 13 افراد کورونا وائرس سے جاں بحق
مزید پڑھیں -
پاکستان میں عیدالاضحیٰ 31 جولائی کو ہوگی: فواد چوہدری
وفاقی وزیر نے کہا کہ 21 جولائی کو ذوالحج کا چاند کراچی اور اس کے ارد گرد علاقوں میں دور بین سے واضح طور پر دیکھا جا سکے گا
مزید پڑھیں -
‘جون کے آخر تک کورونا مریضوں کی تعداد 3 لاکھ تک پہنچنے کا خدشہ ہے’
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) کے سربراہ اسد عمر نے ملک میں کورونا وائرس کے حوالے سے خطرے کی گھنٹی بجادی ہے
مزید پڑھیں -
آسٹریلیا میں پھنسے 77، برطانیہ سے 295 پاکستانیوں کی وطن واپسی
ائیرپورٹ پر تھرمل سکیننگ میں کلیئر قرار پانے والے مسافر کو گھروں کو روانہ، کورونا کی زیادہ علامات اور غیر مقامی مسافروں کو قرنطینہ بھجوایا دیا گیا۔
مزید پڑھیں