لائف سٹائل
-
خیبرپختونخوا میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان
پی ڈی ایم اے نے تیزبارشوں اور ہواؤں کے پیش نظر ضلعی انتظامیہ کو پیشگی اقدامات اٹھانے کی ہدایات کردی ہے
مزید پڑھیں -
سابق حکومت نے موسیقی کیلئے پالیسی کا اعلان کیا مگر نفاذ کیسے ہوگا؟
درد کہتے ہیں " میرے خیال میں 2004 یا 5 میں ڈبگری میں ہم سب اکٹھے ایک ہی جگہ پر رہائش پذیر تھے مگر حکومت نے ہماری میوزک سٹریٹ ختم کر دی جس سے ہماری برادری تتر بتر ہوگئی
مزید پڑھیں -
خیبرپختونخوا میں اقلیتی برادری کو کن مشکلات کا سامنا ہے؟
نصیب چند نے بتایا کہ خیبرپختوںخوا میں اقلیتی برادری کو سب سے بڑا مسئلہ پڑھے لکھے نوجوانوں کو نوکریوں کا نہ ملنا ہے
مزید پڑھیں -
سرفراز نواز نے بھارت کے مقابلے میں پاکستان کرکٹ ٹیم کو زیادہ مضبوط قرار دیا
شاہین شاہ آفریدی کے بارے میں سرفراز نواز نے کہا کہ شاہین آفریدی پاکستان کا اہم ترین باولر ہے وہ غیرمعمولی باولنگ کرتے ہیں
مزید پڑھیں -
تحصیل شکئی میں انٹرنیٹ سروس کی بندش کے خلاف احتجاجی دھرنا دوسرے روز بھی جاری
جنوبی وزیرستان کی تحصیل شکئی میں گزشتہ ایک ماہ سے تھری جی اور فور جی انٹرنیٹ بند ہے
مزید پڑھیں -
خیبرپختونخوا میں تمباکو کی قیمتیں بڑھنے کی وجوہات کیا ہیں؟
ضلع صوابی کے کاشتکاروں کا کہنا ہے کہ موسمیاتی تبدیلوں سے متاثرہ تمباکو فصل کی پیداور کم ہوکر ایکسپورٹ میں ڈیماند زیادہ ہوگئی ہے
مزید پڑھیں -
مانسہرہ میں خاتون پولیس افیسر نے بیوہ کو اس کا حق دلادیا
جب اس خاتون کی طلاق ہوگئی تو انہوں نے عدالت میں دعویٰ دائر کردیا وہاں سے انکے حق میں فیصلہ آگیا لیکن مخالف پارٹی انکو زمین نہیں دے رہی
مزید پڑھیں -
باجوڑ میں غیر قانونی اسمگلنگ سے ہزاروں خاندان متاثر لیکن ایک بھی ایف آئی آر درج نہیں
میرے بھائی اور کزن کا ایک ایجنٹ کے ساتھ رابطہ ہوا تھا۔ وہ پہلے ترکی اور پھر وہاں سے لیبیا پہنچے جہاں ان کے ساتھ ایجنٹس کا رویہ بدلنا شروع ہوا۔ نجیب اللہ
مزید پڑھیں -
دیر پریمئر لیگ تفریح اور سیاحت ایک ساتھ
دیر سپورٹس کمپلکس میں چودہ اگست سے دیر پریمئر لیگ (ڈی پی ایل) میلہ سنجے گا۔ میلے میں قومی کرکٹ ٹیم کے سٹار کھلاڑی بھی شامل ہونگے
مزید پڑھیں -
ضلع مہمند کے کاشتکار فروٹ فلائی سے پھیلنے والی بیماری سے پریشان
اچانک ہمارے کھیتوں پرسبزیوں میں کیڑے لگنے والی بیماری پھیلنے لگی اور وبائی شکل اختیار کرلی جس سے ہماری فصل کا کافی حصّہ ضائع ہوکر لاکھوں کا نقصان ہو رہاہے
مزید پڑھیں