لائف سٹائل
-
صفائی کرنے والوں سے اتنی نفرت کیوں کی جاتی ہے؟
نازیہ آج بات کرتے ہیں معاشرے کے ان افراد کی جو شہروں، گاؤں، گلیوں، گھروں اور سڑکوں سے ہماری پیدا کردہ غلاظت کو صاف کر کے ہمارے چلنے پھرنے اور رہنے کے قابل بناتے ہیں۔ اس کے بدلے میں یہ معاشرہ ان کے ساتھ کس انداز سے پیش اتا ہے کا ذکر میرے بلاگ…
مزید پڑھیں -
16 دسمبر پشاور کا سیاہ ترین دن
اس دن پشاور میں جو درد کا سماں برپا ہوا وہ محض جسمانی نہیں تھا یہ ایک روحانی زخم تھا
مزید پڑھیں -
باکسنگ کا چمکتا ستارہ فرزان شاہ دو سال سے سکالرشپ کا منتظر
فرزان شاہ کا کہنا ہے کہ شروع میں انکو گھر والوں کی جانب سے کھیلنے کی اجازت نہیں مل رہی تھی
مزید پڑھیں -
خیبر پختونخوا میں کھاد کا مصنوعی بحران، بوری کی قیمت 5 ہزار سے متجاوز
ارباب محمد جمیل نے بتایا کہ کھاد ڈیلروں کی من مانی نے غیر یقینی کی صورتحال پیدا کردی ہے
مزید پڑھیں -
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کر دی گئی
پیٹرول 14 روپے فی لیٹر سستا ہوگیا جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 13 روپے 50 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے
مزید پڑھیں -
لیوی ٹیکس کیا ہوتا ہے اور یہ کیوں لاگو کیا جاتا ہے؟
ٹیکسیشن گورننس کا ایک بنیادی پہلو ہے جو حکومتوں کو اپنی ذمہ داریاں نبھانے کے لیے درکار مالی وسائل فراہم کرتا ہے
مزید پڑھیں -
”انسان بدل گیا تو قدرت نے بھی اپنے نظاموں کو تبدیل کر دیا”
72 سالہ امین الدین کے مطابق آج سے 40 سال قبل نومبر میں جاڑے کا موسم ہوتا تھا؛ جمعہ کو ہلکی دھیمی بارش شروع ہو جاتی تو اگلے جمعے تک جاری رہتی تھی۔
مزید پڑھیں -
نوشہرہ میں گیس لیکیج باعث دھماکہ، ایک ہی خاندان کے 8 افراد زخمی
اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 نے تمام زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد قاضی میڈیکل کمپلیکس منتقل کر دیا۔
مزید پڑھیں -
گلگت: 11 سالہ لڑکے کی شادی سوشل میڈیا صارفین کی توجہ کا مرکز بن گئی
دیامر کے علاقے داریل سے تعلق رکھنے والے حق نواز کی شادی کو صارفین نے شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے جن کے مطابق ایسی روایات کا خاتمہ وقت کی اہم ضرورت ہے۔
مزید پڑھیں