لائف سٹائل
-
ضم اضلاع میں جنگلات کا فروغ اور ہمارے افسران
پچھلے سال دو اگست کو ایک بیٹھک ہوئی تھی جس میں یہ طے پایا تھا کہ ضم شدہ اضلاع میں وہاں کے مقامی لوگوں کے ساتھ جنگلات میں اضافے کی جانب جائیں گے۔
مزید پڑھیں -
گاجربوٹی: جسے اکھاڑتے اکھاڑتے کاشتکار بھی ہار مان لیتے ہیں
اس جڑی بوٹی سے کاشتکاروں کی نا صرف فصلیں متاثر ہوئیں بلکہ وہ خود بھی جِلد کی بیماریوں میں مبتلا ہو گئے ہیں۔
مزید پڑھیں -
بیگم کلثوم نواز کے نانا جو 52 سال تک پہلوانی میں ناقابل شکست رہے
ان کی زندگی 22 مئی کو شروع ہوئی اور 23 مئی کو اختتام کو پہنچی۔
مزید پڑھیں -
تیل کی دولت سے مالا مال ضلع کرک پینے کے صاف پانی سے محروم کیوں؟
کرک شہر میں پینے کا پانی بالکل ختم ہو چکا ہے جس کی وجہ سے کرک کے شہری دوردراز کے پہاڑی علاقوں سے ٹینکرز کے ذریعے لائے جانے والا پانی خریدنے پر مجبور ہیں۔
مزید پڑھیں -
”کوہِ سلیمان جل رہا ہے، عمران خان سازش سازش کھیل رہے ہیں”
بلوچستان میں واقع ضلع شیرانی میں 26 ہزار ایکڑ پر محیط چلغوزے اور زیتون کے قیمتی جنگل میں لگی آگ پر 2 ہفتے گزرنے کے باوجود قابو نہ پایا جا سکا۔
مزید پڑھیں -
اسلحہ مرد کا زیور ہوتا ہے بچوں کا نہیں!
اس کے نقصانات کیا ہیں کوئی اس طرف توجہ نہیں دیتا، اور شاید یہی وجہ ہے کہ ہر روز کہیں نا کہیں کوئی نا کوئی ناخوشگوار واقع پیش آ جاتا ہے۔
مزید پڑھیں -
خان صاحب! ضروری نہیں کہ ہر ایک خاتون آپ کی محبت میں گرفتار ہو
معزز صارفین آپکی اطلاع کے لیے عرض ہے کہ عمران خان کی والدہ صاحبہ بھی ایک خاتون ہی تھیں۔
مزید پڑھیں -
خیبر: جماعت دہم کی طالبہ اپنی شادی کے دن امتحان دینے ہال پہنچ گئی
لڑکی کے سسرال والوں کی مخالفت کے باوجود اپنی بھتیجی کو پرچہ دینے کے لئے امتحانی ہال تک پہنچایا جبکہ پرچہ ختم ہونے کے بعد طالبہ دلہن بنی گھر پہنچ گئی ہے۔ چچا
مزید پڑھیں -
ہمارے معاشرے کو خواجہ سراؤں سے مسئلہ کیا ہے؟
کچھ لوگ کہتے ہیں کہ یہ بھیک مانگتے ہیں تو کیا ہمارے ہاں مرد بھیک نہیں مانگتے ہیں؟ عورتیں بھی تو مانگتی ہیں، پھر خواجہ سراؤں کے بھیک مانگنے پر سوال کیوں؟
مزید پڑھیں -
گو پاؤں میں دم نہیں مگر ہاتھ سلامت ہیں تو کیا غم ہے
چالیس سالہ محمد موسی پاؤں کی بجائے ہاتھوں کی مدد سے چلتے ہیں ان کے پاؤں نہیں ہیں اور دھڑ چھوٹا ہے لیکن ان کا ہمت اور حوصلہ ان کی امید کی طرح قد آور ہے
مزید پڑھیں