لائف سٹائل
-
نواب قلعہ: ٹانک کی نمایاں خصوصیت اور پہچان
نواب قلعہ آثار قدیمہ اور ٹورازم ڈپارٹمنٹ اور انتظامیہ کی آنکھوں سے اوجھل ہے جس کی وجہ سے یہ اپنے اثرات دن بہ دن کھوتا اور اس کی حالت خراب ہوتی جا رہی ہے۔
مزید پڑھیں -
ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں آج سے شدید بارشوں کا امکان، الرٹ جاری
صوبائی محکموں، نیشنل ہائی وے اتھارٹی، فرنٹیئر ورکس آرگنائزیشن اور دیگر متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایات جاری
مزید پڑھیں -
مہمند میں ترقیاتی کام ٹھپ، علاقہ مکینوں کی احتجاج، الیکشن کے بائیکاٹ کی دھمکی
عوامی نمائندگان ہمارے ترقیاتی کاموں پر سیاست کر رہے ہیں ایسے لوگوں کو ووٹ ڈالنے سے بھی بائیکاٹ کریں گے۔
مزید پڑھیں -
پشاور کی وہ دکان جہاں مسلم، ہندو اور سکھ اک ساتھ کام کرتے ہیں
شیکھر (ہندو)، جزبیر سنگھ اور محمد جمیل، تین مذاہب سے تعلق رکھنے والے یہ تینوں دوست پچھلے کئی سالوں سے باہم کاروبار کرتے ہوئے مذہبی ہم آہنگی کی قابل فخر مثال بن گئے ہیں۔
مزید پڑھیں -
”جیٹھ، آڑ کے نام سن کر حجرے میں بیٹھے سارے نوجوان دنگ رہ گئے”
سب نے حاجی شریف ماما کی طرف دیکھتے ہوئے پوچھا کہ یہ کون سے مہینے ہیں کیونکہ ہم تو جنوری، فروری، مارچ اور نومبر دسمبر جانتے ہیں؟
مزید پڑھیں -
خیبر پختونخوا: تنخواہ کم سے کم اجرت سے کم، اور بروقت ملتی بھی نہیں!
بیشتر نجی اداروں اور تنظیموں میں کام کرنے والے ملازمین کو 10 سے 18 ہزار روپے ماہانہ تنخواہ یا اجرت دی جا رہی ہے۔
مزید پڑھیں -
ساس بہو کا جھگڑا اور مرد کی تنخواہ
ساس اور بہو کے درمیان چپقلش شائد دنیا کی سب سے پہلی ساس بہو سے شروع ہوئی ہوگی اور شائد قیامت تک جاری رہے گی
مزید پڑھیں