لائف سٹائل
-
عید قربان: جانوروں کی خریداری اور کانگو کی بیماری
ایک طرف لوگ قربانی کے جانوروں کی خریداری میں مصروف ہیں تو دوسری طرف جانوروں میں بیماری کی وجہ سے فکرمند ہیں کہ کہیں بیمار جانور خرید نا لیں۔
مزید پڑھیں -
نقل مکانی کے فائدے
میری دوست کے یقین نے آج اسے وہ مقام دیا ہے جس کی کئی لوگ خواہش کرتے ہیں۔ اگرچہ انہیں نقل مکانی کرنا پڑی مگر پھر بھی ان کے لے زندگی رکی نہیں بلکہ آگے بڑھی۔
مزید پڑھیں -
خیبر پختونخوا: میڈیا ورکرز کم سے کم اجرت سے محروم کیوں؟
خیبر پختونخوا حکومت نے مزدور کیلئے کم سے کم اجرت 21 ہزار سے بڑھا کر 26 ہزار روپے مقرر کر دی ہے، لیکن کیا حکومت اپنے اس اعلان پر عمل درآمد کراتی ہے؟
مزید پڑھیں -
چارسدہ پولیس کس اختیار کے تحت داڑھی بنوانے پر پابندی کے معاہدہ کا حصہ بنی؟
خیبر پختونخوا کے ضلع چارسدہ میں ایک مقامی جرگے نے پولیس کے تعاون سے حجاموں سے حلف لیا ہے کہ وہ اپنی دکانوں میں داڑھیوں کو نہیں منڈھوائیں گے۔
مزید پڑھیں -
لنڈی کوتل: شلمان کی رہائشی خاتون وراثت میں حصہ مانگنے عدالت پہنچ گئی
لنڈی کوتل میں اپنی نوعیت کا یہ پہلا واقعہ ہے، آج تک کسی خاتون نے یہاں والد کی جائیداد میں بھائیوں سے حصہ لینے کیلئے قانونی چارہ جوئی نہیں کی ہے۔
مزید پڑھیں -
سانولی رنگت، ابو کا تذکرہ اور چھوٹا خالد
چھوٹا خالد ایک لقب ہے جو بچپن میں پڑوسیوں کی طرف سے مجھے دیا گیا تھا، بقول ان کے میں خالد خان یعنی اپنے ابو کی ہم شکل ہوں۔
مزید پڑھیں