خیبر پختونخوا
-
راولپنڈی پولیس کی حراست میں دیر بالا کے نوجوان کی موت، عوام میں غم و غصہ
انہوں نے کہا کہ پچھلے دن پولیس نے انہیں بیٹے کی میت حوالے کی اور کہا کہ بخار سے ان کی موت واقع ہوئی ہے حالانکہ ان کے بدن پر بہیمانہ تشدد کے نشانات ہیں اور انہیں بجلی کے کرنٹ بھی دئے گئے ہیں۔
مزید پڑھیں -
چارسدہ، بیٹے نے ماں کو اشنا سمیت قتل کر دیا
ملزمان فرار ہونے میں کامیاب، فائرنگ سے ایک راہگیر بھی زخمی
مزید پڑھیں -
مہمند: رامت کور کے عمائدین کا رکن قومی اسمبلی ساجد خان پر غیرقانونی لیز دینے کا الزام
اگر پہاڑ کے لیز میں زور زبردستی کی گئی تو ہم خاموش نہیں رہیں گے اور اپنا حق حاصل کرنے کیلئے ہر حد تک جائیں گے، عمائدین
مزید پڑھیں -
اویناش سنگھ کے اغواء میں ملوث مبینہ چار سکھ ملزمان کی ضمانت منظور ہوگئی
29 مئی کو انکے موکل جیل میں تھیں تو اُس وقت مغوی اویناش سنگھ کوہاٹ سے زخمی حالت میں ملے 'انہیں کس نے رہا کرکے چھوڑا ہے'۔
مزید پڑھیں -
بنوں میں کورونا ویکسین لگوانے سے انکار پر 6 لیڈی پولیس اہلکار معطل
دوسری جانب کورونا ویکسین نہ لگوانے پر ضلع قمبر شہدادکوٹ پولیس کے 671 اہلکاروں کی تنخواہیں روک دی گئیں
مزید پڑھیں -
”دنیا کہاں سے کہاں پہنچ گئی ہم صحت کی سہولیات کو ترس رہے ہیں”
سب ڈویژن کوہاٹ میں واقع قوم تور چھپر کی 22 سو آبادی کے لئے صرف ایک بی ایچ یو ہے لیکن وہ بھی نہ ہونے کے برابر ہے، عملہ کی بہت کمی ہے اور جو عملہ ہے وہ بھی مقامی لوگ ہیں۔
مزید پڑھیں -
‘گھر میں کوئی کمانے والا نہیں، بھیک مانگنا ہماری مجبوری ہے’
یہ خواتین مختلف طریقوں سے چوریاں کرتی ہے جس میں پرس چوری کرنا، کسی کو نشہ دینا اور دکان سے سامان وغیرہ چوری کرنا شامل ہے، پولیس
مزید پڑھیں -
خیبرپختونخوا: گرمی کی لہر کے باعث پرائمری اور مڈل سکول دو روز بند رکھنے کا فیصلہ
اعلامیے میں کہا گیا ہےکہ پرائمری اور مڈل سکولز کھلے یا بند رکھنے کا فیصلہ 13 جون کو کیا جائے گا
مزید پڑھیں -
نوشہرہ اور مردان میں مائننگ حادثات، 3 مزدور جاں بحق 1 زخمی
بھاری مشینری نبھی ملبے تلے دب گئی، ڈیڈ باڈیز اور زخمی مزدور ہسپتال منتقل
مزید پڑھیں -
ایم پی اے ضیاء اللہ بنگش کی والدہ پر تشدد کرنے والی خاتون گرفتار
خاتون راحت العین کے پیچھے جو عناصر اور سیاسی مخالفین ہیں ان کی جلد نشاندہی کی جائے گی اور ان سے سختی سے نمٹا جائے گا۔ ترجمان ممبر صوبائی اسمبلی
مزید پڑھیں