خیبر پختونخوا

مردان: بارہ سالہ بچے کے ساتھ جنسی زیادتی، ملزم گرفتار

مردان میں بارہ سالہ لڑکے کو جنسی تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ تھانہ پار ہوتی پولیس کے مطابق مظفر آباد گلی نمبر چار میں بارہ سالہ لڑکے سے زبردستی بدفعلی ہوئی ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ بارہ سالہ سعد کو ملزم کاشف نے پتنگے دینے کے بہانے کھنڈر لے جاکر جنسی زیادتی کی۔

بچے کوڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال لے جاکر ڈاکٹروں نے جنسی زیادتی کی تصدیق کردی۔

تھانہ پار ہوتی پولیس نے فوری کاروائی کرتے ہوئے ملزم کاشف کوگرفتار کرلیا۔

 

Show More

متعلقہ پوسٹس

Back to top button