خیبر پختونخوا
-
صوبائی بجٹ، گاڑیوں کی رجسٹریشن فیس صرف ایک روپیہ
اعلیٰ تعلیم کے لئے مفت آرکائیوز، لائبریریز اور ہاسٹل کی سہولت، لڑکیوں اور لڑکوں کے لئے ابتدائی و ثانوی سرکاری سکولوں میں مفت داخلہ دیا جائے گا۔
مزید پڑھیں -
خیبر پختونخوا کا بجٹ پیش، قبائلی اضلاع کے لیے 199 ارب روپے مختص
صحت کے لیے 142، تعلیم کے لیے 180 ارب روپے، سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے لیے 12 ارب روپے، فنکاروں کی معاونت کے لیے 5 کروڑ روپے مختص کئے گئے ہیں
مزید پڑھیں -
ویکس پینٹنگ کا ہنر خیبرپختونخوا میں ختم ہونے کے قریب
وہ چاہتے ہیں کہ ویکس پینٹنگ کا ہنر دوسرے افراد تک منتقل کریں تاکہ یہ ہنر خیبرپختونخوا اور پورے ملک میں زندہ رہے لیکن اس کے لیے انکو حکومتی سرپرستی کی ضرورت ہے
مزید پڑھیں -
خیبرپختونخوا کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا
خیبرپختونخوا کے بجٹ میں ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد تک اضافے اور مزدوروں کی اجرت کم از کم 21 ہزار روپے کرنے کی تجویز پیش کی گئی ہے
مزید پڑھیں -
یونیورسٹیز میں طلبا یونین پر عائد پابندی کو ہٹا کر انکو بحال کیا جائے: اے این پی
صوبائی مجلس عاملہ نے وفاقی حکومت کا عوام دشمن بجٹ کرتے ہوئے پختونخوا کے لئے فنڈز کی کٹوتی کو عوام کےآئینی حقوق پر ڈاکہ قرار دیا
مزید پڑھیں -
پشاور، پہلی سے آٹھویں جماعت تک سالانہ امتحانات کا فیصلہ
امتحانات 21 جون سے 25 تک منعقد کرنے کی ہدایت، نتائج کا اعلان 28 جون 2021 کو کیا جائے گا۔ محکمہ تعلیم خیبر پختونخوا
مزید پڑھیں -
خیبرپختونخوا پہلا صوبہ بن گیا جہاں 5 جی ٹیسٹ اور اس پر کام کا آغاز ہوگیا
خیبرپختونخوا میں 5 جی انٹرنیٹ سروس ٹیسٹ کے حوالے سے پی ٹی سی ایل اور کے پی آئی ٹی بورڈ کے مابین معاہدہ طے پاگیا
مزید پڑھیں -
گھر میں فیشل بنانے کا آسان طریقہ
گھر میں شہد اور لیموں موجود ہوتا ہے اس کے علاوہ ہرگھر میں چینی بھی موجود ہوتی ہے اس سے سادہ فیشل بناسکتے ہیں
مزید پڑھیں -
خیبرپختونخوا میں خواتین پٹواریوں کو بھرتی کرنے کا فیصلہ
مشتاق حسین نے کہا ہم چاہتے ہیں وراثت سمیت خواتین کے مسائل خواتین پٹواری ہی حل کریں
مزید پڑھیں -
اگر مرد کماکر نہ لائے تو گھر کا سارا نظام خراب ہوجاتا ہے
ہمارے معاشرے میں بعض مرد ایسے بھی ہوتے ہیں کہ وہ اپنے بیوی بچوں کی زمہ داریوں سے خبردار ہو کر بھی خود کو بے خبر رکھتے ہیں
مزید پڑھیں