خیبر پختونخوا
-
”رات 10 بجے کا وقت دیا اور ٹیسٹ لیا صبح دس بجے”
پی آئی ڈی کی غلطی سے "فوٹو گرافر" کی خالی آسامی کے امیدوار ٹیسٹ دینے رہ گئے۔
مزید پڑھیں -
بجٹ تاریخی، آنے والا وقت بہتر ہو گا۔ وزیر خزانہ
قبائلی علاقوں میں مزید 4 سو ڈاکٹرز بھرتی کئے جا رہے ہیں، قبائلی علاقوں کے طبی مراکز پر 50 کروڑ روپے خرچ کر رہے ہیں تاکہ ان کا معیار بہتر ہو۔ تیمور سلیم جھگڑا
مزید پڑھیں -
ناخنوں کی حفاظت اور خوبصورتی کیسے ممکن بنائیں ؟
آج کل فیش کا دور ہے اور ہر کوئی یہی چاہتا ہے کہ وہ کسی بھی فنکشن، شادی بیاہ یا دیگر تقریب میں خوبصورت نظر آئے۔
مزید پڑھیں -
شمالی وزیرستان میں آپریشن، 2 دہشتگرد مارے گئے
دونوں دہشت گرد شمالی وزیرستان میں کالعدم ٹی ٹی پی کے سرگرم رکن اور سکیورٹی فورسز کے خلاف دہشت گرد کارروائیوں میں ملوث تھے، آئی ایس پی آر
مزید پڑھیں -
تعلقات کا شبہ، ملزم نے بہن اور پھوپھی زاد کو قتل کر دیا
پولیس نے ملزم کے والد شرق داد کی رپورٹ پر مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی۔
مزید پڑھیں -
اگر شوہر کے خلاف تھانے جاؤں گی تو پھر کہاں رہوں گی؟
ان کا شوہر ان پر بہت تشدد کرتا ہے اور چھوٹی چھوٹی بات پر انکو مارتا پیٹتا ہے لیکن انکو اپنی والدہ نے کہا ہوا ہے کہ پختون خواتین ہر حال میں اپنے شوہر کی عزت کرتی ہیں
مزید پڑھیں -
‘حکومت وقف املاک کو اپنی تحویل میں لے کر مدارس کو ختم کرنے پر تلی ہوئی ہے’
انہوں نے کہاکہ ملک میں وفاق المدارس کے علاوہ کسی بھی بورڈ کو تسلیم نہیں کیا جائے گا
مزید پڑھیں -
سپورٹس بجٹ میں دو سو فیصد اضافہ، 6.3 بلین روپے مختص
اے آئی پی میں ضم شدہ اضلاع کیلئے 2.7 بلین روپے جبکہ اے ڈی پی میں 700 ملین روپے مختص
مزید پڑھیں -
بی آر ٹی، نئے روٹ کو ناگمان تک توسیع دینے کی درخواست
نحقی، خٹکے اور ناگمان سمیت دیگر تقریباً 15 سے 20 دیہات بھی ضلع پشاور کی حدود میں آتے ہیں، توسیع نہ دینا ان دیہاتوں کے لوگوں کے ساتھ امتیازی سلوک ہو گا۔ درخواست گزار
مزید پڑھیں -
صوبائی بجٹ، خواتین کی فلاح و بہبود پر 1 ارب روپے سے زائد خرچ کئے جائیں گے
ضم شدہ اضلاع میں خواتین کیلئے انصاف روزگار پروگرام میں حصہ، مردان میں گرلز کیڈیٹ کالج کا قیام، چھوٹے درجے کے رجسٹرڈ کاروبار کرنے والی خواتین کیلئے قرضہ حسنہ شامل
مزید پڑھیں