خیبر پختونخوا
-
خواتین ووٹرز کی رجسٹریشن مردوں کی نسبت کیوں کم ہے؟
گزشتہ سال کی نسبت ملک بھر کے 80 فیصد اضلاع میں خواتین ووٹرز کی رجسٹریشن میں دس فیصد کمی، خیبر پختونخوا کے 11 اضلاع بھی شامل ہیں۔ الیکشن کمیشن
مزید پڑھیں -
سوات میں آلو فصل کے تنازعے پر گولیاں چل گئیں، 5 افراد جاں بحق
سوات کے علاقہ کالام کینئی بانڈہ میں آلو کی فصل پر کالام اور اہلیان اتروڑ کے مابین تصادم ہوا جس نے دیکھتے ہی دیکھتے شدید لڑائی کی شکل اختیار کر لی
مزید پڑھیں -
خیبرپختونخوا: دو سال بعد امتحانات کا آغاز
ہفتے کو دسویں جماعت کا پہلا پرچہ صبح 9 بجے سے دن 12 بجے تک لیا گیا جب کہ 12 جولائی پیر کو انٹر فائنل کا پہلا پرچہ ہو گا
مزید پڑھیں -
چترال میں تین بہنیں دریا میں ڈوب کر جاں بحق
وادی کریم آباد کے نواحی گاؤں گالح میں تین سگی بہنیں کارپٹ دھوتے وقت دریائے شغور میں ڈوب کر جان بحق ہو گئیں
مزید پڑھیں -
‘خواجہ سرا کالجئی کو اپنے دوست نے خرچہ نہ دینے پر قتل کیا’
مردان سری بہلول میں خواجہ سرا کو قتل کرنے والے دو ملزمان کو پولیس نے گرفتار کرلیا
مزید پڑھیں -
پشاور، 16 سالہ لڑکے سے اپنے ہی دوستوں کی اجتماعی زیادتی
عثمان نے وقار کو گھر سے باہر بلایا اور دیگر 2 دوستوں کے ہمراہ زبردستی کھیتوں میں لے گیا، ملزمان واردات کے بعد فرار، متاثرہ لڑکے کا میڈیکل چیک اپ کرنے کے بعد مقدمہ درج
مزید پڑھیں -
خیبرپختونخوا میں ایک اور خواجہ سرا قتل
مردان کے علاقے سری بہلول میں مجرا پارٹی کے دوران فائرنگ کے نتیجے میں کالجی نامی خواجہ سرا لگ کر زخمی ہوگیا
مزید پڑھیں -
‘جب گھر واپس آئی تو میرے بیٹے کو ہوس کا نشانہ بنایا جاچکا تھا’
تھانہ بشام کے محرر کے مطابق ملزم خائستہ محمد ولد شیر محمد کو گرفتار کیا گیا ہے اور ان سے تفتیش جاری ہے
مزید پڑھیں -
ترقی کی رفتار نے چارپائیوں کو بھی ختم کردیا
شادی یا میت کے موقع پر لوگ ہر گھر سے چارپائیاں مانگ کر استعمال کرتے تھے اور چارپائیوں پر اس گھر کے بڑے سربراہ کا نام ہوتا تھا تا کہ گم نہ ہو جائے
مزید پڑھیں -
خیبرپختونخوا کے ہسپتالوں میں فضلہ ٹھکانے لگانیوالی مشینیں غیر فعال
دستاویزات کے مطابق لیڈی ریڈنگ ہسپتال، خیبر ٹیچنگ ہسپتال، قاضی حسین احمد ہسپتال نوشہرہ کی انسینریٹر مشینیں غیر فعال ہیں.
مزید پڑھیں