خیبر پختونخوا
-
خیبرپختونخوا کا ضلع بونیر جہاں پر جنگلات کی بحالی کے آثار نظر آنے لگے ہیں
بلین ٹری سونامی پراجیکٹ کے آغاز کے بعد سے اس علاقے میں جنگلات کی حالات کافی حد تک بہتر ہوچکی ہیں۔ مقامی شہری
مزید پڑھیں -
بنوں، آج پی ٹی ایم کے ہونے والے جلسے کیلئے سکیورٹی پلان جاری
منڈان پارک اور اس کے ارد گرد 4 ڈی ایس پیز، 12 ایس ایچ اوز اور 1300 اہلکار تعینات کئے گئے ہیں، اس کے علاوہ سادہ کپڑوں میں ملبوث اہلکار بھی ڈیوٹی انجام دیں گے۔ پولیس حکام
مزید پڑھیں -
موروثی سیاست، باجوڑ و دیر میں پی ٹی آئی کے ورکرز کنونشنز بدنظمی کی نذر
کارکنان کی جانب سے ایم این ایز اور ایم پی ایز کیخلاف شدید نعرے بازی
مزید پڑھیں -
رشکئی سپیشل اکنامک زون کی کنسیشن اور ڈویلپمنٹ ایگریمنٹس کو حتمی شکل دیدی گئی
کنسیشن ایگریمنٹ کے مطابق رشکئی سپیشل اکنامک زون تین مختلف مرحلوں میں قائم کیا جائے گا اور پہلے مرحلے میں 247 ایکٹر رقبے کو ترقی دی جائے گی۔
مزید پڑھیں -
پیشہ ور گداگروں کے خلاف گھیرا تنگ، کریک ڈاون کے لئے قانون تیار
بچوں کو زبردستی گدا گر بنانے پر متعلقہ شخص کو پانچ لاکھ روپے جرمانہ یا ایک سال قید کی سزا سنائی جائے گی۔ ویگرنسی قانون تیار، پیشہ ور گداگروں کیلئے سخت سزائیں تجویز
مزید پڑھیں -
خیبر پختونخوا میں آج سے بارش اور برفباری کے نئے سلسلے کی پیشنگوئی
محکمہ موسمیات نے خیبر پختونخوا اور قبائلی اضلاع کے میدانی علاقوں میں آج سے بارش اور پہاڑوں پر برفباری کے نئے سلسلے کی پیشنگوئی کی ہے۔ محکمہ کے مطابق بارش اور برفباری کا یہ سلسلہ اتوار تک جاری رہنے کا امکان ہے جبکہ اس دوران ملاکنڈ اور ہزارہ ڈویژن کے بعض علاقوں میں لینڈ سلائڈنگ…
مزید پڑھیں -
خیبر پختونخوا کے17 سرکاری محکموں میں 23 ارب سے زائد کی مالی بے قاعدگیوں کا انکشاف
بے ضابطگیاں محکمہ صحت، مواصلات، توانائی، زراعت، انتظامی امور اور محکمہ آبپاشی میں سامنے آئیں، مالی بے ضابطگیوں میں محکمہ توانائی 5 ارب 80 کروڑ کے ساتھ سرفہرست
مزید پڑھیں -
پشاور: گاڑی میں سی این جی بھرنے کے دوران دھماکہ، خاتون جاں بحق
نوشہرہ میں بھی سلنڈر بلاسٹ دھماکہ، 12 افراد جھلس گئے
مزید پڑھیں -
نوشہرہ: اضاخیل ڈرائی پورٹ کا افتتاح کیا جائے گا
اس ڈرائی پورٹ میں مال برداری گاڑیوں کی نقل و حمل، لوڈنگ اور اَن لوڈنگ جیسے جدید سہولیات میسر ہوگی۔
مزید پڑھیں -
سکھ نوجوان رویندر سنگھ کی قاتلہ اپنی منگیترنکلی
رویندر سنگھ کی منگیتر پریم کماری کو مردان سے گرفتار کر کے مردان جیل منتقل کر دیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں