خیبر پختونخوا
-
صوابی، قتل کی گئیں 2 لیڈی ہیلتھ ورکرز کیلئے شہداء پیکج کی منظوری
مجموعی طور پر دونوں ورکرز کے ورثاء کو 88 لاکھ روپے ملیں گے۔ فنانس ڈیپارٹمنٹ
مزید پڑھیں -
ڈیرہ، پولیس چیک پوسٹ پر مسلح موٹر سائیکل سوار دہشتگردوں کا حملہ
8 سے 10 حملہ آوروں کی پوسٹ پر فائرنگ، راکٹ لانچرز بھی داغے، جوابی فائرنگ سے حملہ آور فرار
مزید پڑھیں -
صحت کارڈ سب کیلئے مگر سرکار کو او پی ڈی کی سہولت دینے میں مسئلہ کیا ہے؟
انشورنس میں او پی ڈی کور کرنا بہت مشکل کام ہے، اس میں آپ کو میڈیسن کے پیسے دینے ہوں گے۔ محمد ریاض تنولی صوبائی ڈائریکٹر صحت سہولت پروگرام
مزید پڑھیں -
مردان، تربیتی طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ زخمی
زخمی پائلٹ کو ایمبولینس میں ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد آرمی ہیلی کاپٹر میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ ریسکیو 1122
مزید پڑھیں -
نوشہرہ: گیس لیکیج کے باعث دھماکہ، 7 افراد جھلس گئے
جھلس جانے والے افراد میں گھر کا سربراہ،خاتونی خانہ اور بچے شامل ہیں۔
مزید پڑھیں -
خیبر پختونخوا کے علماء کا پولیو مہم میں بھرپور تعاون کا اعلان
علماء کرام کے تعاون سے مہم میں ہر بچے تک رسائی ممکن ہوسکے گی۔ ای او سی
مزید پڑھیں -
نوشہرہ، جنسی درندگی کے واقعات جاری، 7 سالہ بچے سے بدفعلی کی ناکام کوشش
ملزم محمد مزمل کو گرفتار جبکہ متاثرہ بچے کو میڈیکل چیک اپ کے لیے ڈسٹرکٹ ہیڈکواٹر ہسپتال نوشہرہ منتقل کردیا ہے۔ پولیس
مزید پڑھیں -
باچا خان یونیورسٹی کے وائس چانسلر اور رجسٹرار کی گرفتاری کا حکم
وائس چانسلر نے یونیورسٹی ملازمین کو اپنے عہدے سے بغیر کسی وجہ کے معطل کردیا تھا
مزید پڑھیں -
’سکول بھی پڑھو، تائیکوانڈو بھی کرو‘
پاکستان کے حصے میں کُل سات میڈلز آئے، جن میں سے واحد گولڈ میڈل خیبرپختونخوا سے تعلق رکھنے والی عائشہ ایاز نے حاصل کیا
مزید پڑھیں -
‘پیر سباق دریائے کابل کے کنارے کھیتوں میں لگا میلہ غیر قانونی تھا’
ڈپٹی کمشنر نے اسسٹنٹ کمشنر نوشہرہ کو فوری ایکشن لینے اور گرفتاریاں کرنے کی ہدایات جاری کیں
مزید پڑھیں