خیبر پختونخوا
-
مناہل قتل کیس، متاثرہ خاندان آج بھی انصاف کا منتظر
انصاف فراہم کیا جائے اور ملزم کو سرعام پھانسی دی جائے۔ بچی کے دادا اور والد کی وزیراعظم سمیت دیگر اعلی حکام سے اپیل
مزید پڑھیں -
وزیراعلیٰ کیخلاف بغاوت کا الزام، عاطف خان اور شہرام ترکئی سمیت تین وزراء فارغ
گروپ بندی میں پارٹی خاموش رہتی ہے تو مسائل پیدا ہوتے ہیں، وزیراعلیٰ کے بعد سب سے اہم وزارت جس شخص کو ملی وہ مسائل پیدا کرتا رہا۔ شوکت یوسفزئی
مزید پڑھیں -
آٹا بحران میں افسران اور سیاستدانوں کے ملوث ہونے کا انکشاف
وزیراعظم عمران خان کو ملک میں جاری آٹا بحران سے متعلق رپورٹ بھجوادی گئی جس کے مطابق آٹا بحران باقاعدہ ایک منصوبہ بندی کے تحت پیدا کیا گیا جس میں افسران اور بعض سیاسی شخصیات بھی ملوث ہیں گزشتہ دنوں وزیراعظم عمران خان نے آٹے کے بحران کی وجوہات کا پتہ لگانے کے لیے تحقیقاتی…
مزید پڑھیں -
بونیر میں ماربل سٹی کا قیام، خواب یا حقیقت؟
ماربل سٹی کے قیام کا اعلان تو متعدد بار ہوا ہے لیکن جب عملی کام کا وقت آجاتا ہے تو طاقتور وزیراعلی یا وزارء اس اہم منصوبے کے فنڈز اپنے انتخابی حلقوں کو منتقل کردیتے ہیں اور یوں یہ منصوبہ ادھورا رہ جاتا ہے۔ مراد علی
مزید پڑھیں -
نوشہرہ، 13 سالہ شاگرد سے بدفعلی کی کوشش کرنے والا قاری گرفتار
قاری نے تقریباً نصف شب جگایا اور نازیبا حرکات اور بدفعلی کی کوشش کی لیکن بچے نے اس کی بات ماننے سے انکار کر دیا۔ متاثرہ بچے کے والد کا بیان
مزید پڑھیں -
سوات، خواجہ سراؤں نے مینگورہ پولیس سٹیشن پر ہلہ بول دیا
ہم پر فائرنگ کرنے والوں کو پولیس نے چھوڑ دیا۔ خواجہ سراء، عدالت کی جانب سے ملزمان کو ضمانت ملنے پر خواجہ سراء مشتعل ہوئے۔ پولیس کا موقف
مزید پڑھیں -
نوشہرہ اور مردان میں حادثات، خاتون سمیت 4 افراد زخمی
نوشہرہ اضاخیل میں ٹریکٹر ٹرالی ٹرین کی زد میں آگئی، انجم ڈرائیور زخمی، تخت بھائی فضل آباد پل کے قریب موٹر کار کی ٹکر سے فلائنگ کوچ نہر میں جا گری۔ ریسکیو 1122
مزید پڑھیں -
‘بچے ایک منٹ کے لیے نظروں سے اوجھل ہوجائیں تو خوف طاری ہوجاتا ہے’
والدین کو تب تک سکون نہیں ملتا جب تک ان کے بچے سکول، مدرسے اور ٹیوشن سے صحیح سلامت واپس گھر نہیں پہنچتے
مزید پڑھیں -
پشاور: آوارہ کتوں کی نس بندی کے لیے جدید آپریشن تھیٹر
آوارہ کتوں کی افزائش نسل روکنے کے لیے ان کے تولیدی نظام کی سرجری کے عمل کا آغاز صوبہ خیبر پختونخوا کے شہر پشاور سے ہوا
مزید پڑھیں -
سوات میں جنسی ہراسانی: ‘نوکری کے لیٹرکےلیے پیسےیا جسم کی شرط’
افسر نے بتایا کہ تمہیں پتہ ہے یہ لیٹر کيسے ملے گا؟ میں نے جواب دیا: نہیں، تو کہنے لگا یا تو پیسے دینے ہوں گے یا پھر جسم!
مزید پڑھیں