خیبر پختونخوا

خیبر پختونخوا اسمبلی میں مرمت کیا ضروری تھی؟

خیبر پختونخؤا اسمبلی کے ڈپٹی سپیکر نے صوبے کے چیف سیکرٹری کو ایک خط لکھا ہے جس میں سی اینڈ ڈبلیو ڈیپارٹمنٹ میں کرپشن کا الزام عائد کیا گیا ہے۔

اس سرکاری مکتوب میں ڈپٹی سپیکر نے جو کہ اسمبلی کی عمارت اور لائبریری کی سٹینڈنگ کمیٹی کے چیئرمین ہیں موقف اختیار کیا ہے کہ جب ان کے سامنے پی سی ون پیش کیا گیا تو انہوں نے اس سے عمارت کی وائٹ واش، فرش کی پالش اور دروازوں کے پینٹ کا کام خارج کر کے پی سی ون کا دوبارہ جائزہ لینے کو کہا کیونکہ ان کے مطابق بلڈنگ، دروازے اور فرش بہترین حالت میں تھے۔

تاہم اس خط کی رو سے ایکس ای این اور سیکرٹری سی این ڈبلیو نے ان احکامات کو بالائے طاق رکھتے ہوئے پی سی ون کا جوں کا توں اطلاق کرتے ہوئے غیرضروری طور پر ایک خطیر رقم خرچ کر دی

مزید تفصیلات کے لئے اوپر ہائپر لنک پر کلک کریں

Show More

متعلقہ پوسٹس

Back to top button