خیبر پختونخوا
-
آفریدی فاؤنڈیشن کی ارم شہزادی کو ملازمت اور علاج کی پیشکش!
کورونا وائرس میں مبتلا نرس ارم شہزادی کے تمام تر اخراجات آفریدی میڈیکل کمپلکس برداشت کرے گی
مزید پڑھیں -
عوام قصائی سے نالاں، قصائی لاک ڈاؤن سے پریشان!
گوشت ہو یا کوئی اور چیز اگر مہنگی ہو جائے تو اس کا استعمال کم کرنا ہی واحد حل ہے۔ خدیجہ
مزید پڑھیں -
پاکستان بھر میں کورونا وائرس سے آج مزید 5 افراد جاں بحق
سوات کی تحصیل مٹہ میں کرونا وائرس کے 7 جبکہ ضلع نوشہرہ سے ایک اور کیس رپورٹ، ہلاکتوں کی تعداد 33، کیسز کی مجموعی تعداد 2360 تک جا پہنچی۔
مزید پڑھیں -
‘وفاقی حکومت سے سفارش کروں گا’ ضم اضلاع میں تھری جی، فور جی بحالی کا ایک اور وعدہ
کرونا وائرس کی وباء کے دوران لوگ اپنے گھروں سے نہ نکلیں اور لوگوں سے میل جول ترک کر کے اس کے پھیلاؤ کو روکیں۔ وزیراعلیٰ محمود خان کی اپیل
مزید پڑھیں -
مانسہرہ، مٹی کا تودہ گرنے سے دوسری جماعت کی طالبہ جاں بحق
ضلع خیبر کے علاقے ماربل چوک ملاگوری میں بادشاہ نور ولد اقبال میر کے 2 کمرے گر گئے، مالی امداد کی اپیل
مزید پڑھیں -
احمد شہزاد کو چترال انتظامیہ نے لواری ٹنل سے آگے بڑھنے کی اجازت نہیں دی
چترال انتظامیہ نے قومی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بیٹسمین احمد شہزاد کو ضلع میں داخل ہونے سے روک دیا۔ کرکٹر کو کورونا وائرس کے پیش نظر لاک ڈاؤن ہونے کی وجہ سے اجازت نہیں دی گئی۔ کمشنر ملاکنڈ ریاض محسود کے مطابق چترال فی الحال کورونا فری ضلع ہے اور اس سلسلے میں کسی…
مزید پڑھیں -
کورونا کے حوالے سے مثبت خبر، مردان میں 8 مریض صحت یاب ہونے کے بعد گھروں کو منتقل
مردان میں ایک اور مریض کے ٹیسٹ میں کرونا وائرس کی تصدیق کے بعد کل تعداد84ہوگئی جبکہ مزید8افراد صحت یاب ہوگئے۔ ڈی سی دفتر میں قائم کروناوائرس کنٹرول روم کے جاری تفصیل کے مطابق پچھلے 24گھنٹوں میں ضلع مردان میں ایک اور شخص کی ٹیسٹ میں کروناوائرس کی تصدیق ہوگئی ہے جس سے کل کروناوائرس…
مزید پڑھیں -
کورونا مریض کی نادانی نے 3 گلیوں کو قرنطینہ میں بدل دیا
کورونا وائرس سے متاثرہ مریض پشاور کے لیڈی ریڈنگ ہسپتال سے بھاگ کر نوشہرہ پہنچ گیا جس کی وجہ سے نوشہرہ میں تین گلیاں قرنطینہ قرار دی گئی۔ پولیس کے مطابق متاثرہ مریض کا تعلق چترال سے ہیں اور انہیں کورونا وائرس کی تشخیص کے بعد لیڈی ریڈنگ ہسپتال کے آئیسولیشن وارڈ میں داخل کروایا…
مزید پڑھیں -
نوشہرہ میں کورونا سے جاںبحق خاتون نے پاک فضائیہ اکیڈمی میں وقت گزارا ہے
نوشہرہ میں کرونا وائرس سے پہلی ھلاکت سامنے آگئی۔ نوشہرہ کے علاقے ڈاگی خیل سے تعلق رکھنے والی 85 سالہ خاتون تاج بی بی قاضی میڈیکل کمپلکس میں دم توڑ گئی جن میں کورونا وائرس کی پہلے ہی تشخیص ہوگئی تھی اور پچھلے ایک ہفتے سے زیر علاج تھی۔ ڈپٹی کمشنر نوشہرہ شاھد خان کے…
مزید پڑھیں -
‘پنجاب سے آٹے کی سپلائی بہتر ہو رہی ہے’
خیبرپختونخوا کے چیف سیکرٹری نے صوبے میں گندم اور آٹے کی دستیابی یقینی بنانے کے لئے روزانہ کی بنیاد پر تمام اضلاع کے اعداد و شمار لینے کی ہدایات جاری کی ہیں۔ چیف سیکرٹری ڈاکٹر کاظم نیاز نے محکمہ خوراکے کے کنٹرول روم کے دورے کے موقع پر فوڈ حکام کو ہدایات جاری کردی ہیں…
مزید پڑھیں