خیبر پختونخوا
-
ایشال کے قتل میں نامزد ملزم چچا خیبر سے گرفتار
ایس ایچ او ابراہیم شنواری کے مطابق ملزم فضل حیات کو لنڈی کوتل کالج کے قریب ایک مکان پر چھاپے کے دوران گرفتار کیا گیا
مزید پڑھیں -
کورونا یا کچھ اور؟ ملاکنڈ کے 22 سالہ نوجوان کی موت اک معمہ بن گئی
بعد از مرگ دوسری لیبارٹری سے مرحوم کے ٹسٹس کلئیر آچکے ہیں جنہیں آر ایم آئی نے ماننے سے انکار کردیا ہے۔ رشتہ دار
مزید پڑھیں -
کورونا مریض، لوئر دیر 56، چترال 16، نوشہرہ 37 اور چارسدہ میں تعداد 53 ہو گئی
ملک بھر میں 13943 افراد کورونا وائرس سے متاثر، ہلاکتوں کی تعداد 292، 104 اموات کے ساتھ خیبر پختونخوا سرفہرست
مزید پڑھیں -
لکی مروت، احساس پروگرام کی رقم لوٹنے میں ملوث 2 ملزمان گرفتار
ملزمان کے قبضہ سے مسروقہ رقم اور واردات میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد، تفتیش شروع
مزید پڑھیں -
صاف پانی کی عدم دستیابی کے باعث منڈران کلاں کے مکین بیماریوں میں مبتلا ہونے لگے
سماجی حلقوں کی جانب سے متعدد بار نشاندہی کرنے کے باوجود منتخب نمائندے اور انتظامیہ اس مسئلے کی جانب توجہ دینے سے گریزاں ہیں
مزید پڑھیں -
کورونا میں مبتلا کامران بنگش کے اہلخانہ کے تمام افراد کا ٹیسٹ منفی آگیا
دو روز قبل کامران بنگش کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا جس پر ان کے اہلخانہ کے ٹیسٹ کرنے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔
مزید پڑھیں -
”ڈی آئی خان نادرا دفتر میں خواتین اب بلا جھجھک آتی ہیں”
خواتین کاونٹر فعال ہونے سے قبائلی خواتین کی آمد میں بھی 60 فیصد اضافہ، خواتین بھی الگ انتظام پر خوش دکھائی دیتی ہیں۔ ذرائع
مزید پڑھیں -
ملاکنڈ میں کورونا سے تیسری ہلاکت، دبئی سے آنے والے 68 مسافروں میں وائرس کی تصدیق
جن افراد کے کوروناٹیسٹ کرائے گئے ان میں 12 مسافروں کے ٹیسٹ کے نتائج آنا ابھی باقی ہیں
مزید پڑھیں -
کورونا سے جاں بحق ڈاکٹر محمد جاوید سول ایوارڈ کے لیے نامزد
اجمل وزیر کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر محمد جاوید کی شہادت کوحکومت اور قوم سلام پیش کرتی ہے۔
مزید پڑھیں -
پشاور: چچا نے شور مچانے پر7 سالہ بھتیجی کو قتل کردیا
بھتیجی بچوں کے ساتھ کھیل رہی تھی کہ ملزم فضل حیات نے فائرنگ کرکے 7 سالہ بچی کو قتل کردیا۔
مزید پڑھیں