خیبر پختونخوا
-
جی آئی کے گرلز ہاسٹل میں ڈاکہ، انتظامیہ معاملے پر مٹی ڈالنے کیلئے کوشاں
تاحال انتظامیہ یا طالبات میں سے کسی نے بھی ایف آئی آر کے اندراج کے لئے رابطہ نہیں کیا ہے۔ پولیس تھانہ ٹوپی
مزید پڑھیں -
نوشہرہ: پاکستان ٹوبیکو کمپنی کے 44 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق
ڈپٹی کمشنرکے مطابق 800 میں سے 44 افراد میں وائرس کی تصدیق ہوگئی جبکہ 756 افراد کے ٹیسٹ کے رزلٹ کل تک آجائینگے۔
مزید پڑھیں -
علی وزیر کے بعد منظور پشتین میں بھی کورونا وائرس کی تشخیص
پختون تحفظ موومنٹ کے سربراہ منظور پشتین کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔ سوشل میڈیا کے ویب سائٹ فیس بک پر اپنے ایک بیان میں منظور پشتین نے کہا کہ ان کے ٹسٹ کا ریزلٹ آج آیا ہے لیکن وہ 5 دن پہلے ہی عارف وزیر کے جنازے کے بعد سے گھر میں ہی قرنطین ہوگئے…
مزید پڑھیں -
‘غلام خان بارڈر کے لئے بھی طورخم اور چمن کی طرح پالیسی بنانی چاہئے’
شمالی وزیرستان کے ٹرانسپورٹرز نے افغانستان میں پھنسے ساتھی ٹرانسپورٹروں کی واپسی کا مطالبہ کیا ہے اور اس سلسلے میں میں کھجوری کے مقام پر روایتی طریقے سے ڈھول کی تھاپ پر رقص کرتے ہوئے احتجاج بھی کیا۔ ٹرانسپورٹرز نے سب ڈویژن میرعلی کے کھجوری چیک پوسٹ کے قریب ٹائر جلاکر روڈ کو ہر قسم…
مزید پڑھیں -
خیبرپختونخوا میں کورونا کے مزید 231 کیسز، مجموعی تعداد 5252 ہوگئی
خیبرپختونخوا میں آج 13 مئی کو مزید 231 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے جس کے ساتھ صوبے میں مجموعی متاثرین کی تعداد 5252 تک پہنچ گئی۔ محکمہ صحت کے بیان کے مطابق آج کورونا وبا سے صوبے بھر میں 8 افراد کی اموات بھی واقع ہوچکی ہے جس کے بعد یہاں اموات…
مزید پڑھیں -
نوشہرہ میں خاتون سکول استاد میں بعد از مرگ کورونا کی تصدیق، دیگر افراد متاثر ہونے کا خدشہ
نوشہرہ میں 62 سالہ ریٹائڑڈ خاتون ٹیچر کا بعد از مرگ کورونا وائرس کا ٹسٹ مثبت آیا ہے جس نے نہ صرف عزیز و اقارب بلکہ ضلعی انتظامیہ کو بھی تشویش میں مبتلا کردیا ہے۔ نوشہرہ کے ڈپٹی کمشنر شاہد علی خان کے مطابق ضلع میں دو مزید افراد کی کورونا وائرس سے موت کی…
مزید پڑھیں -
‘نیک خواہشات پر سب کا شکریہ’ صوبائی وزیر امجد علی کورونا سے صحتیاب ہوگئے
پختونخوا کے صوبائی وزیر برائے ہاوسنگ ڈاکٹر امجد علی نے کورونا وائرس کو شکست دے دی۔ ڈاکٹر امجد علی میں چند دن پہلے کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی تھی جس کے بعد وہ سوات میں اپنی رہائش گاہ پر ہی قرنطین ہوگئے تھے۔ آج بروز بدھ صوبائی وزیر نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ…
مزید پڑھیں -
‘کورونا وبا سے نجی تعلیمی ادارے بھی وینٹی لیٹر پر ہیں’
پرائیویٹ سکولز مینجمنٹ ایسوسی ایشن نے15جولائی تک تعلیمی اداروں کو بند رکھنے کے حکومتی فیصلے کو مسترد کرتے ہوئے اسے تعلیم دشمن قرار دے دیا۔ ایسوسی ایشن کے عہدیداروں نے مطالبہ کیا ہے کہ یکم جون سے تمام تعلیمی اداروں کو ایس او پیز کے مطابق کھولنے کی اجازت دی جائے، تنظیم نے نجی تعلیمی…
مزید پڑھیں -
درگئی میں گیٹ لگانے پرتنازعہ، ایک ہی خاندان کے چار افراد جاں بحق
پولیس نے پوسٹ مارٹم کے بعد نعشیں ورثاء کے حوالے کردیں اور مقدمہ درج کرکے مختلف زاویوں سے تفتیش کا آغاز کردیا
مزید پڑھیں -
نوشہرہ: دوسری شادی کرنے والا شخص سالے کے ہاتھوں قتل
نوشہرہ پولیس کے مطابق مقتول آصف خان کی دوسری شادی پر بیوی ناراض ہوکر میکے چلی گئی تھی۔
مزید پڑھیں