خیبر پختونخوا
-
‘اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل حل نہ ہوئے تو اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کریں گے’
لوئر دیر میں آل پارٹیز کانفرنس کے شرکاء نے دھمکی دی ہے کہ اگر باہر ممالک اور بالخصوص خلیج ممالک میں مقیم پاکستانیوں کے مسائل فوری طور پر حل نہ کئے گئے تو اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کریں گے۔ تیمرگرہ میں آج بروز بدھ جمیعت علمائے اسلام ف کے زیراہتمام آل پارٹیز کانفرنس…
مزید پڑھیں -
خیبرپختوںخوا کے مزید دو اراکین اسمبلی میں کورونا کی تصدیق، جمشیدالدین سپردخاک کئے گئے
خیبرپختونخوا اسمبلی کے مزید دو ارکین فیصل زیب خان اور صلاح الدین مہمند میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے جبکہ کورونا سے جاں بحق ہونے والے میاں جمشید الدین کاکا خیل کو بھی سپردخاک کردیا گیا۔ کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے اراکین کا تعلق عوامی نیشنل پارٹی سے ہے اور ان میں وائرس…
مزید پڑھیں -
جے یو آئی ف کا واحد پارلیمنٹیریئن جو فاٹا انضمام کے حق میں تھا
منیرخان اورکزئی خود قبائلی اضلاع کے انضمام کے حق میں تھے لیکن پارٹی پالیسی کی وجہ سے فرنٹ لائن پرنہیں آتے تھے
مزید پڑھیں -
‘خلیجی ممالک میں سینکڑوں پاکستانیوں کی متییں بے یارومددگارپڑی ہیں’
میتوں کو لانے کے لئے خصوصی کارگو پروازیں چلائی جائیں اور جان بحق افرادکے خاندانوں کے لئے خصوصی پیکج کا اعلان کیاجائے
مزید پڑھیں -
ڈی ایچ کیو تیمرگرہ کے تمام او پی ڈیز 68 دنوں کے بعد کھول دیئے گئے
ایم ایس ڈاکٹر شوکت علی نے ڈی ایم ایسز ڈاکٹر سلیم الرحمن ، ڈاکٹر شیراز احمد اور ڈاکٹر ضیاء الرحمن کے ہمراہ مذکورہ جنرل او پی ڈیز کا معائنہ کیا
مزید پڑھیں -
ایم پی اے میاں جمشید الدین کاکاخیل کورونا وائرس سے انتقال کرگئے
خیبر پختونخوا کے رکن اسمبلی میاں جمشید الدین ایک ہفتے سے اسلام آباد کے ہسپتال میں زیر علاج تھے اور تین روز سے وینٹی لیٹر پر تھے
مزید پڑھیں -
رستم، دوہرے قتل کا ڈراپ سین، مقتولہ کے بیٹے سمیت 2 ملزمان گرفتار
نوشہرہ میں زبانی تکرار پر مسلح ملزمان نے اندھادھند فائرنگ کرکے نوجوان بیٹے کو باپ اور بھائی کے سامنے موت کے گھات اتار دیا، ملزمان فرار ہونے میں کامیاب
مزید پڑھیں -
صوابی، خواجہ سراء پر قاتلانہ حملے میں ملوث ملزم پستول سمیت گرفتار
ملزم فقیر حسین نے زبانی تکرار پر خواجہ سراء حذیفہ پر فائرنگ کرنے کا اعتراف کر لیا
مزید پڑھیں -
نوشہرہ، کورونا وائرس سے غیرملکی غیرسرکاری تنظیم کا فلیڈ آفیسر جاں بحق
اے سی تحصیل پبی بیشن اقبال اور ٹی ایم اے کی نگرانی میں پولیس کی بھری نفری کے ہمراہ SOPs کے تحت ظفراقبال کی نماز جنازہ اور تدفین
مزید پڑھیں -
صنفی تشدد، خیبر پختونخوا میں شکایات کے اندراج کیلئے موبائل ایپ کا آغاز
ایپ اردو، انگریزی، پشتو، چائنیز اور عربی سمیت 8 مختلف زبانوں میں دستیاب ہو گی، متاثرہ افراد گھر بیٹھے شکایت درج کراسکیں گے۔
مزید پڑھیں