خیبر پختونخوا
-
نوشہرہ میں معروف پشتو شاعر کورونا سے جاں بحق
نوشہرہ سے تعلق رکھنے والے پشتو کے معروف شاعر نجیب پروانہ کورونا وائرس کے باعث انتقال کرگئے۔ نجیب پروانہ کے خاندانی زرائع کے مطابق انہیں دو ہفتے پہلے شدید بخار ہوا تھا جس کے بعد کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر وہ گھر میں قرنطین تھا لیکن دو روز قبل طبیعت زیادہ ناساز ہونے پر انہیں…
مزید پڑھیں -
لکی مروت میں پٹرول کی کوئی قلت نہیں، پٹرول نہ ڈلوانے پر دو پمپس سیل
لکی مروت ضلعی انتظامیہ نے پٹرول کی مصنوعی قلت پیدا کرنے پر دو پٹرول پمپس کو سیل کردیا، دونوں پمپس میں موجودگی کے باوجود عوام کو پٹرول فراہم نہیں کیا جا رہا تھا۔ ڈُپٹی کمشنر آفس کے مطابق ڈی سی عبدالحسیب سمیت ضلعی انتظامیہ افسران نے انڈس ہائی وے اور سرائے نورنگ میں پمپس اور…
مزید پڑھیں -
بیوی نہیں مانی تو اپنی کم سن بچی کو مار مار کر زخمی کر ڈالا، ملزم گرفتار
تھانہ شہباز گڑھی کی حدود باغیچہ ڈھیری سے تعلق رکھنے والے ملزم انور علی نے دو شادیاں کر رکھی ہیں جن میں سے ایک بیوی ایک سال سے ناراض ہو کر میکے چلی گئی ہے۔ پولیس
مزید پڑھیں -
پشاور کے چڑیا گھر میں تیسرا زرافہ بھی ہلاک
اپریل اور مئی میں بھی 2 زرافے ڈائریا اور وائرس سے ہلاک ہوئے تھے۔ محکمہ وائلڈ لائف کی تصدیق
مزید پڑھیں -
وزیراعلیٰ نے نوشہرہ میں 19 سالہ لڑکی پر تشدد کا نوٹس لے لیا
الزام ثابت ہونے پر متعلقہ ایس ایچ او اور دیگر ملوث لوگوں کو قرار واقعی سزا دی جائے گی، متاثرہ خاتون کو انصاف فراہم کیا جائے گا۔ محمود خان
مزید پڑھیں -
خیبرپختونخوا میں سالانہ بجٹ 19 جون کو اسمبلی میں پیش کیا جائے گا
کورونا وائرس کے غیر معمولی حالات کے پیش نظر بجٹ سیشن کو 28 جون تک محدود کردیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں -
مردان، پٹرول پمپ میں آتشزدگی سے 9 افراد زخمی
دیر بالا کے علاقے عشیری درہ سینگارام میں دو کم سن بچیاں بیک وقت پراسرار طور پر جاں بحق
مزید پڑھیں -
رشکئی سپیشل اکنامک زون قومی اہمیت کا حامل فلیگ شپ منصوبہ ہے۔ محمود خان
اکنامک زون کے قیام سے صوبے میں روزگار کے نت نئے مواقع میسر آئیں گے، معاشی سرگرمیوں کو فروغ ملے گا۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا
مزید پڑھیں -
نوشہرہ میں انیس سالہ لڑکی پر سسرال اور پولیس تشدد نے نیا رخ اختیار کرلیا
وہ سات ماہ کی حاملہ ہے جبکہ دیور سے ناجائز جنسی تعلقات استوار نہ کرنے پر چوری کا چھوٹا الزام لگاکرشدید تشدد کے بعد پولیس کے حوالے کردیا گیا
مزید پڑھیں -
لیڈی ریڈنگ ہسپتال کی او پی ڈی کھولنے کی تیاری شروع
چیرمین بی او جی کی جانب سے میڈیکل ڈائریکٹر ڈاکٹر سلیمان خان کو اس ضمن میں ٹاسک حوالے کردیا گیا ہے
مزید پڑھیں